"سلسلہ کوہ ہندوکش" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← using AWB |
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:بھارت کے سلاسل کوہ |
||
سطر 45: | سطر 45: | ||
{{سطح مرتفع ایران کے سلاسل کوہ}} |
{{سطح مرتفع ایران کے سلاسل کوہ}} |
||
[[زمرہ:بھارت کے سلاسل کوہ]] |
|||
[[زمرہ:پاکستان کے پہاڑی درے]] |
[[زمرہ:پاکستان کے پہاڑی درے]] |
||
[[زمرہ:شاہراہ ریشم کے مقامات]] |
[[زمرہ:شاہراہ ریشم کے مقامات]] |
نسخہ بمطابق 20:20، 17 نومبر 2015ء
ہندوکش | |
پہاڑی سلسلہ | |
افغانستان اور پاکستان کے پہاڑ | |
ملک |
پاکستان ، افغانستان |
بلند ترین چوٹی | ترچ میر |
انچائی | 7690 میٹر |
ھندوکش کا نقشہ |
سلسلہ کوہ ہندوکش شمالی پاکستان کے ضلع چترال اور افغانستان کا اہم پہاڑی سلسلہ ہے۔ ہندوکش کی سب سے اونچی چوٹی تریچ میر چترال پاکستان میں ہے۔ اس کی بلندی سات ہزار سات سو آٹھ میٹر ہے۔ ہندو کش قریبا سارے افغانستان میں پھیلا ھوا ہے۔
ہندو کش لاطینی لفظ انڈیکوس سے بنا ہے۔ کیونکہ اس پہاڑی سلسلے کو عبور کرنے کے بعد ہندوستان شروع ھو جاتا تھا،
دریائے کابل اور دریائے ہلمند ہندو کش سلسلے کے اہم دریا ہیں۔
ویکی ذخائر پر سلسلہ کوہ ہندوکش سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |