"ایراوی کولم قومی پارک" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
سطر 32: سطر 32:
| url = http://www.eravikulam.org/
| url = http://www.eravikulam.org/
}}
}}

[[تصویر:Eravikulam National Park.jpg|250px|thumb|ایراوی کولم قومی پارک کے [[نیلاکورنجی]]]]
[[تصویر:Eravikulam National Park.jpg|250px|thumb|ایراوی کولم قومی پارک کے [[نیلاکورنجی]]]]
سطر 39: سطر 38:

== حیاتی تنوّع ==
== حیاتی تنوّع ==
یہ باغستان 97 مربع کلو میٹر رقبہ پر محیط ہے۔ جنوبی ہند کی سب سے اونچی چوٹی '''آناموڈی''' (بلندی:2694) اس قومی باغستان میں ہے۔ چراگاہ ، جھاڑیاں اور [[شولا جنگلات]] وغیرہ بالکل مختلف نباتی تنوع یہاں پایا جاتا ہے۔

== جانور ==
== جانور ==
[[شیردُم بندر|شیردُم بندروں]] کے علاوہ مختلف انواع کے [[بندر]] ، [[نیلاگیری بکری]] ، [[ہرن]] ، [[جنگلی بھینس]] وغیرہ جانور پائے جاتے ہیں۔
[[شیردُم بندر|شیردُم بندروں]] کے علاوہ مختلف انواع کے [[بندر]] ، [[نیلاگیری بکری]] ، [[ہرن]] ، [[جنگلی بھینس]] وغیرہ جانور پائے جاتے ہیں۔

== تصاویر ==
== تصاویر ==
سطر 56: سطر 55:

[[زمرہ:کیرلا کے قومی باغستان]]
[[زمرہ:کیرلا کے قومی باغستان]]

[[زمرہ:عالمی اتحاد برائے تحفظ فطرت زمرہ دوم]]
[[زمرہ:عالمی اتحاد برائے تحفظ فطرت زمرہ دوم]]

[[زمرہ:جنوبی مغربی گھاٹ کے پہاڑی برساتی جنگلات]]
[[زمرہ:جنوبی مغربی گھاٹ کے پہاڑی برساتی جنگلات]]
[[زمرہ:بھارت کے قومی پارک]]
[[زمرہ:بھارت کے قومی پارک]]

نسخہ بمطابق 23:23، 17 نومبر 2015ء

ایراوی کولم قومی باغستان
Eravikulam National Park
ایراوی کولم قومی باغستان
ایراوی کولم قومی پارک is located in کیرلا
ایراوی کولم قومی پارک
بھارت کی ریاست کیرالا میں واقع
مقامایڈوکی ، کیرالا ، بھارت
قریب ترین شہرمونار
متناسقاتجنوبی ہند_ 10°12′00″N 77°04′59″E / 10.2°N 77.083°E / 10.2; 77.083متناسقات: جنوبی ہند_ 10°12′00″N 77°04′59″E / 10.2°N 77.083°E / 10.2; 77.083
رقبہ97
زائرین148,440 (in 2001)
سرکاری ویب سائٹ
ایراوی کولم قومی پارک کے نیلاکورنجی

ایراوی کولم قومی پارک مغربی گھاٹ سلاسلِ کوہ کا ایک قومی باغستان ہے جو بھارتی ریاست کیرالا میں واقع ہے۔ اس کی اشاعت کا اہم مقصد نیلاگیری بکریوں کا تحفظ و احیا ہے۔ مغربی گھاٹ میں 2000 میٹر بلندی پر واقع یہ علاقہ کیرالا کا سب سے بلند قومی باغستان ہے۔[1].

حیاتی تنوّع

یہ باغستان 97 مربع کلو میٹر رقبہ پر محیط ہے۔ جنوبی ہند کی سب سے اونچی چوٹی آناموڈی (بلندی:2694) اس قومی باغستان میں ہے۔ چراگاہ ، جھاڑیاں اور شولا جنگلات وغیرہ بالکل مختلف نباتی تنوع یہاں پایا جاتا ہے۔

جانور

شیردُم بندروں کے علاوہ مختلف انواع کے بندر ، نیلاگیری بکری ، ہرن ، جنگلی بھینس وغیرہ جانور پائے جاتے ہیں۔

تصاویر

ایراوی کولم قومی پارک سے آناموڈی کا منظر
نیلاگیری بکری ، ایراوی کولم قومی پارک میں
ایراوی کولم پارک کا ٹرکنگ راستہ
ایراوی کولم قومی باغستان کا ایک بورڈ

حوالہ جات