"بحرینہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نیا صفحہ: thumb|300px|ایک اطالوی بحری بیڑہ '''بحری جہاز'''، '''بحری بیڑہ''' یا '''بحرینہ''' <sma...
 
م بحری جہاز بجانب بحرینہ منتقل
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 15:17، 8 جنوری 2009ء

ایک اطالوی بحری بیڑہ

بحری جہاز، بحری بیڑہ یا بحرینہ (جمع: بحرینات) (Ship)، ایک بڑا سفینہ جو پانی پر تیرتا ہے.

بحرینوں اور کشتیوں میں جسامت کی بنیاد پر فرق کیا جاتا ہے. بحرینات عموماً جھیلوں، سمندروں اور دریاؤں میں دیکھنے کو ملتے ہیں اور انہیں کئی قسم کی سرگرمیوں جیسے لوگوں یا اجناس کی نقل و حمل، ماہی گیری، تفریح، عوامی تحفظ اور جنگ و جدل کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے.






مزید دیکھئے