"جنگ یرموک" کے نسخوں کے درمیان فرق
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link GA}}, it is now given by wikidata
م clean up, replaced: ← (5) using AWB
سطر 3: سطر 3:
|سلسلۂ_محارب=
|سلسلۂ_محارب=
|تصویر= [[ملف:Battlefield of yarmouk-mohammad adil.jpg|300px|alt=میدان یرموک کی ایک تصویر]]
|تصویر= [[ملف:Battlefield of yarmouk-mohammad adil.jpg|300px|alt=میدان یرموک کی ایک تصویر]]
|بیان= یرموک کا ایک منظر
|بیان= یرموک کا ایک منظر
|تاریخ= 15 سے 20 اگست 636ء
|تاریخ= 15 سے 20 اگست 636ء
|مقام= دریائے [[یرموک]] کے قریب
|مقام= دریائے [[یرموک]] کے قریب
سطر 11: سطر 11:
|متحارب2= [[ملف:Flag of Afghanistan pre-1901.svg|23px]] [[خلافت راشدہ]]
|متحارب2= [[ملف:Flag of Afghanistan pre-1901.svg|23px]] [[خلافت راشدہ]]
|متحارب3=
|متحارب3=
|قائد1= [[ہرقل]]
[[ثیوڈور ٹریتھاریس]] عرف دائرجان<ref>{{Harvnb|کینیڈی|2006|p=45}}</ref>
[[جنگ میں مارا گیا|†]] وہان یا ماهان {{cref|g}}
[[جبلہ بن الایہم]]
قناطير
گریگوری<ref>{{Harvnb|Nicolle|1994|pp=64–65}}</ref>
|قائد2= [[خالد بن ولید]] ؓ
[[ابوعبیدہ ابن الجراح]] ؓ
[[عمرو ابن العاص|عمرو بن العاص]] ؓ
[[شرحبیل بن حسنہ]] ؓ
[[یزید بن ابی سفیان]] ؓ
|قائد2= [[خالد بن ولید]] ؓ
[[ابوعبیدہ ابن الجراح]] ؓ
[[عمرو ابن العاص|عمرو بن العاص]] ؓ
[[شرحبیل بن حسنہ]] ؓ
[[یزید بن ابی سفیان]] ؓ
|قائد3=
|قائد3=
|قوت1= 15,000 سے 100,000
(جدید تخمینہ){{cref|a}}
|قوت1= 15,000 سے 100,000
(جدید تخمینہ){{cref|a}}
100,000 سے 400,000
(ابتدائی مآخذ){{cref|b}}{{cref|c}}
100,000 سے 400,000
(ابتدائی مآخذ){{cref|b}}{{cref|c}}
|قوت2= 24,000 سے 40,000 {{cref|d}}{{cref|e}}
|قوت2= 24,000 سے 40,000 {{cref|d}}{{cref|e}}
|قوت3=
|قوت3=
|نقصانات1= 45% مارے گئے
(جدید تخمینہ)<ref name="Akram425">{{Harvnb|Akram|2004|p=425}}</ref>
70,000 سے 120,000 مارے گئے
(ابتدائی مآخذ){{cref|f}}
|نقصانات1= 45% مارے گئے
(جدید تخمینہ)<ref name="Akram425">{{Harvnb|Akram|2004|p=425}}</ref>
70,000 سے 120,000 مارے گئے
(ابتدائی مآخذ){{cref|f}}
سطر 24: سطر 24:
'''جنگ یرموک''' 15 ہجری میں لڑی گئی ایک جنگ ہے۔
'''جنگ یرموک''' 15 ہجری میں لڑی گئی ایک جنگ ہے۔
== پس منظر ==
== پس منظر ==
سطر 31: سطر 31:
== تاریخ ==
== تاریخ ==
یرموک کی جنگ [[عمر ابن الخطاب|عمر بن خطاب]] {{رض مذ}} کی خلافت کے دور میں 5 رجب سن 15 ہجری کو واقع ہوئی۔
یرموک کی جنگ [[عمر ابن الخطاب|عمر بن خطاب]] {{رض مذ}} کی خلافت کے دور میں 5 رجب سن 15 ہجری کو واقع ہوئی۔
== میدان جنگ ==
== میدان جنگ ==
یرموک میں مسلمانوں کی قیادت [[ابوعبیدہ ابن الجراح]] ؓ کر رہے تھے، جس نے مسلمانوں کی پہلی فوجی دستے کو یرموک روانہ کیا تھا اس کے بعد [[سعید بن عامر]] کی قیادت میں مسلمان [[محاہد|مجاہدین]] کا دوسرا دستہ انکی مدت کیلئے روانہ کیا، دونوں فوجوں میں شدید جنگ چھڑ گئ، دونوں طرف سے ہزاروں فوحی ہلاک ہوئے یا قیدی بنائے گئے مگر آخر کار کامیابی مسلمانوں کو حاصل ہوئی اور رومی فوج پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو گئ، جب اسکی خبر رومی بادشاہ [[ہرقل]] کو دی گئ جو کہ [[انطاکیہ]] کے شہر میں بیٹھ کر اپنی فوج کی سربراہی کر رہا تھا، خبر سنتے ہی وہ وہاں سے بھاگ کر [[قسطنطنیہ]] ([[استنبول]]، [[ترکی]]) چلا گیا اور بڑی حسرت کے ساتھ کہا:
{{اقتباس|{{ع}}علیک یا سوریہ السلام و نعم البلد ھذا للعدوا {{ڑ}} {{سطر}} '''ترجمہ:''' الوداع اے سر زمین شام، کتنی خوابصورت سر زمین دشمنوں کے ہاتھ لگ گئی۔ }}
{{اقتباس|{{ع}}علیک یا سوریہ السلام و نعم البلد ھذا للعدوا {{ڑ}} {{سطر}} '''ترجمہ:''' الوداع اے سر زمین شام، کتنی خوابصورت سر زمین دشمنوں کے ہاتھ لگ گئی۔ }}
سطر 42: سطر 41:
تاریخ دانوں کے مطابق اس میں مسلمانوں کو بے انتہاء جانی و مالی نقصان ہوا اور فتح کی قیمت بہت بھاری تھی۔ اس جنگ میں [[عمرو بن سعید]]، [[ابان بن سعید بن العاص|ابان بن سعید]]، [[عکرمہ بن ابوجہل]]، [[عبداللہ بن سفیان]]، [[سعید بن حارث]]، [[سہیل بن عمرو]]، [[ہشام بن العاص]] ( [[عمرو ابن العاص|عمرو بن العاص]] کا بھائی) جیسے مسلمان شهيد ہو گئے۔ <ref>{{حوالہ کتاب
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
نسخہ بمطابق 08:51، 19 نومبر 2015ء
جنگ یرموک
سلسلہ اسلامی فتح شام   ویکی ڈیٹا پر (P361) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میدان یرموک کی ایک تصویر
عمومی معلومات
آغاز 15 اگست 636  ویکی ڈیٹا پر (P580) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اختتام 20 اگست 636  ویکی ڈیٹا پر (P582) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مقام دریائے یرموک   ویکی ڈیٹا پر (P276) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
32°48′51″N 35°57′17″E / 32.814166666667°N 35.954722222222°E / 32.814166666667; 35.954722222222   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متحارب گروہ
بازنطینی سلطنت,
غساسنہ
خلافت راشدہ
قائد
ہرقل
ثیوڈور ٹریتھاریس عرف دائرجان[1]
وہان یا ماهان g[›]
جبلہ بن الایہم
قناطير
گریگوری[2]
خالد بن ولید ؓ
ابوعبیدہ ابن الجراح ؓ
عمرو بن العاص ؓ
شرحبیل بن حسنہ ؓ
یزید بن ابی سفیان ؓ
قوت
15,000 سے 100,000
(جدید تخمینہ)a[›]
100,000 سے 400,000
(ابتدائی مآخذ)b[›]c[›]
24,000 سے 40,000 d[›]e[›]
نقصانات
45% مارے گئے
(جدید تخمینہ)[3]
70,000 سے 120,000 مارے گئے
(ابتدائی مآخذ)f[›]
4,000 شہید ہوئے[3]
Map
جنگ یرموک 15 ہجری میں لڑی گئی ایک جنگ ہے۔
پس منظر
اردن میں یرموک نام کا ایک دریا ہے جہاں پر مسلمانوں اور رومی فوجوں کے درمیان شدید جنگ چھڑ گئی تھی، رومیوں نے چونکہ مسلمانوں کے ہاتھوں لگاتار شکستیں کھائیں تھی اور شامات سے ہٹنے کیلۓ مجبور ہو‎ۓ تھے اس لئے اس کوشش میں لگے ہوے تھے کہ مسلمانوں کے خلاف ایک عظیم جنگ لڑ کر انتقام لیں، اور اس بار ایک لاکھ فوجی قوت کو اکٹھا کر کے اور ایک روایت کے مطابق تین لاکھ نفوس پر مشتمل لشکر کو یرموک کی میدان میں مسلمانوں کے ساتھ مقابلہ ہوا۔
تاریخ
یرموک کی جنگ عمر بن خطاب رَضی اللہُ تعالیٰ عنہُ کی خلافت کے دور میں 5 رجب سن 15 ہجری کو واقع ہوئی۔
میدان جنگ
یرموک میں مسلمانوں کی قیادت ابوعبیدہ ابن الجراح ؓ کر رہے تھے، جس نے مسلمانوں کی پہلی فوجی دستے کو یرموک روانہ کیا تھا اس کے بعد سعید بن عامر کی قیادت میں مسلمان مجاہدین کا دوسرا دستہ انکی مدت کیلئے روانہ کیا، دونوں فوجوں میں شدید جنگ چھڑ گئ، دونوں طرف سے ہزاروں فوحی ہلاک ہوئے یا قیدی بنائے گئے مگر آخر کار کامیابی مسلمانوں کو حاصل ہوئی اور رومی فوج پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو گئ، جب اسکی خبر رومی بادشاہ ہرقل کو دی گئ جو کہ انطاکیہ کے شہر میں بیٹھ کر اپنی فوج کی سربراہی کر رہا تھا، خبر سنتے ہی وہ وہاں سے بھاگ کر قسطنطنیہ (استنبول، ترکی) چلا گیا اور بڑی حسرت کے ساتھ کہا:
علیک یا سوریہ السلام و نعم البلد ھذا للعدوا
ترجمہ: الوداع اے سر زمین شام، کتنی خوابصورت سر زمین دشمنوں کے ہاتھ لگ گئی۔
نتیجہ
تاریخ دانوں کے مطابق اس میں مسلمانوں کو بے انتہاء جانی و مالی نقصان ہوا اور فتح کی قیمت بہت بھاری تھی۔ اس جنگ میں عمرو بن سعید، ابان بن سعید، عکرمہ بن ابوجہل، عبداللہ بن سفیان، سعید بن حارث، سہیل بن عمرو، ہشام بن العاص ( عمرو بن العاص کا بھائی) جیسے مسلمان شهيد ہو گئے۔ [4][5]
حوالہ جات
1. کینیڈی 2006, p. 45
2. Nicolle 1994, pp. 64–65
3. ^ ا ب Akram 2004, p. 425
4. استشهاد فارغ (معاونت)
5. استشهاد فارغ (معاونت)