"سیاست پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق
م clean up, replaced: ← (5) using AWB |
|||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{سیاست پاکستان}} |
{{سیاست پاکستان}} |
||
پاکستان میں سیاست [[آئین پاکستان]] کےدائرے میں رہ کر ہی |
پاکستان میں سیاست [[آئین پاکستان]] کےدائرے میں رہ کر ہی کیا جاسکتا ہے۔بلکہ حقیقت یہ ہے کہ [[آئین پاکستان]] نے ہی سیاست کو قائم کیا ہے ۔آئین پاکستان نے پاکستان کو واضح طور پر ایک [[قومی ریاست]] قرار دیا ہے۔ پاکستان کا نظام [[پارلیمانی جمہوریت|پارلیمانی جمہوری نظام]] ہے جس کا آئینی نام اسلامی جموریہِ پاکستان ہے۔<br /> |
||
اس کے علاوہ آئین پاکستان نے پاکستان کی حکومت کا پورا ڈھانچہ بیان کیا ہے اور مختلف شعبوں (جیسے [[حکومت]]،[[عدلیہ]]،[[قانون سازی]] ادارے [[پارلیمان]]) میں طاقت تقسیم کیا گیا ہے۔پاکستان ایک [[وفاق|وفاقی]] ملک ہے جس میں ایک [[وفاقی حکومت پاکستان|وفاقی حکومت]] |
اس کے علاوہ آئین پاکستان نے پاکستان کی حکومت کا پورا ڈھانچہ بیان کیا ہے اور مختلف شعبوں (جیسے [[حکومت]]،[[عدلیہ]]،[[قانون سازی]] ادارے [[پارلیمان]]) میں طاقت تقسیم کیا گیا ہے۔پاکستان ایک [[وفاق|وفاقی]] ملک ہے جس میں ایک [[وفاقی حکومت پاکستان|وفاقی حکومت]] ہوتا ہے جو [[صوبائی حکومت|صوبائی حکومتوں]] سے تعاون کے ساتھ ملکی فیصلے کرتا ہے۔ |
||
==عامل (ایکزیکٹیو) == |
==عامل (ایکزیکٹیو) == |
||
[[ملف:Chart political.png|تصغیر|ایک [[سیاسی قطب نما]] جو سیاست کے اقسام کو ظاہر کرتا ہے]] |
[[ملف:Chart political.png|تصغیر|ایک [[سیاسی قطب نما]] جو سیاست کے اقسام کو ظاہر کرتا ہے]] |
||
سطر 8: | سطر 8: | ||
ریاستِ پاکستان کا سربراہ صدر مملکت ہوتا ہے، آئین پاکستان کے مطابق ایک صدر کا مسلمان اور پاکستانی ہونا سب سے لازمی ہے۔صدر پانچ سال کیلئے منتخب ہوتا ہے اور اگر پانچ مدت پورا ہونے سے پہلے ہی صدر استعفیٰ دیا چاہے تو دے سکتا ہے،صدر کو ایک اور طریقے سے بھی برطرف کیا جاسکتا ہے اگر پارلیمان کی دو تہائی (1/3) ممبران صدر کو ہٹانے کے حق میں ووٹ دے۔ |
ریاستِ پاکستان کا سربراہ صدر مملکت ہوتا ہے، آئین پاکستان کے مطابق ایک صدر کا مسلمان اور پاکستانی ہونا سب سے لازمی ہے۔صدر پانچ سال کیلئے منتخب ہوتا ہے اور اگر پانچ مدت پورا ہونے سے پہلے ہی صدر استعفیٰ دیا چاہے تو دے سکتا ہے،صدر کو ایک اور طریقے سے بھی برطرف کیا جاسکتا ہے اگر پارلیمان کی دو تہائی (1/3) ممبران صدر کو ہٹانے کے حق میں ووٹ دے۔ |
||
عام طور پر تو اختیارات وزیراعظم اور دیگر حکومتی وزراء کے پاس ہوتے ہیں مگر اصل بنیادی اختیارات (جیسے قانون بنانا،وزیراعظم جیسے اہم عہدیدار منتخب کرنا،وغیرہ) پارلیمان کے پاس ہوتے ہیں۔پاکستان کا پارلیمان [[دو ایوانیت|دو ایوانی]] ہے، ایک ایوان [[قومی اسمبلی پاکستان|قومی اسمبلی]] |
عام طور پر تو اختیارات وزیراعظم اور دیگر حکومتی وزراء کے پاس ہوتے ہیں مگر اصل بنیادی اختیارات (جیسے قانون بنانا،وزیراعظم جیسے اہم عہدیدار منتخب کرنا،وغیرہ) پارلیمان کے پاس ہوتے ہیں۔پاکستان کا پارلیمان [[دو ایوانیت|دو ایوانی]] ہے، ایک ایوان [[قومی اسمبلی پاکستان|قومی اسمبلی]] ہے اور دوسراں [[سینٹ پاکستان|سینٹ]] ہے۔قومی اسمبلی کے ارکان کو براہ راست عوام منتخب کرتے ہیں جبکہ سینٹ کے ارکان کو چاروں صوبائی اسمبلیوں کے ارکان منتخب کرتے ہیں۔ |
||
وزیزاعظم جو حکومت کا سربراہ ہوتا ہے،وزیراعظم کے ماتحت ایک کابینہ ہوتا ہے جس میں مختلف وزراء ہوتے ہیں ان وزراء کا تقرر صدر مملکت وزیراعظم کے مشورے پر کرتا ہے۔اس کابینے میں بہت سے وزارتیں ہوتی ہیں۔1992 کے مطابق پاکستانی حکومتی کابینہ میں تقریبا 33 اہم وفاقی وزارتیں تھی جن میں |
وزیزاعظم جو حکومت کا سربراہ ہوتا ہے،وزیراعظم کے ماتحت ایک کابینہ ہوتا ہے جس میں مختلف وزراء ہوتے ہیں ان وزراء کا تقرر صدر مملکت وزیراعظم کے مشورے پر کرتا ہے۔اس کابینے میں بہت سے وزارتیں ہوتی ہیں۔1992 کے مطابق پاکستانی حکومتی کابینہ میں تقریبا 33 اہم وفاقی وزارتیں تھی جن میں عظمہ،داخلہ،خارجہ،تجارت،تعلیم،ماحولیات،دفاع،ثقافت، پٹرولیم اور قدرتی وسائل،پارلیمانی امور،قانون، مذہبی امور،وغیرہ شامل ہیں۔ |
||
==قانون سازی== |
==قانون سازی== |
||
سطر 25: | سطر 25: | ||
{{اصل مضمون|عدلیہ پاکستان}} |
{{اصل مضمون|عدلیہ پاکستان}} |
||
=== عدالت عظمٰی |
=== عدالت عظمٰی (سپریم کورٹ)=== |
||
{{اصل مضمون|عدالت عظمیٰ پاکستان}} |
{{اصل مضمون|عدالت عظمیٰ پاکستان}} |
||
سطر 41: | سطر 41: | ||
===بلدیاتی حکومتیں=== |
===بلدیاتی حکومتیں=== |
||
== مزید دیکھئے == |
== مزید دیکھئے == |
||
* [[آئین پاکستان]] |
* [[آئین پاکستان]] |
||
* [[حکومت پاکستان]] |
* [[حکومت پاکستان]] |
||
[[زمرہ:تاریخ پاکستان]] |
[[زمرہ:تاریخ پاکستان]] |
||
[[زمرہ:حکومت پاکستان]] |
[[زمرہ:حکومت پاکستان]] |
||
[[زمرہ:پاکستانی سیاست]] |
[[زمرہ:پاکستانی سیاست]] |
نسخہ بمطابق 11:30، 19 نومبر 2015ء
سلسلہ مضامین سیاست و حکومت پاکستان |
آئین |
|
|
پاکستان میں سیاست آئین پاکستان کےدائرے میں رہ کر ہی کیا جاسکتا ہے۔بلکہ حقیقت یہ ہے کہ آئین پاکستان نے ہی سیاست کو قائم کیا ہے ۔آئین پاکستان نے پاکستان کو واضح طور پر ایک قومی ریاست قرار دیا ہے۔ پاکستان کا نظام پارلیمانی جمہوری نظام ہے جس کا آئینی نام اسلامی جموریہِ پاکستان ہے۔
اس کے علاوہ آئین پاکستان نے پاکستان کی حکومت کا پورا ڈھانچہ بیان کیا ہے اور مختلف شعبوں (جیسے حکومت،عدلیہ،قانون سازی ادارے پارلیمان) میں طاقت تقسیم کیا گیا ہے۔پاکستان ایک وفاقی ملک ہے جس میں ایک وفاقی حکومت ہوتا ہے جو صوبائی حکومتوں سے تعاون کے ساتھ ملکی فیصلے کرتا ہے۔
عامل (ایکزیکٹیو)
ریاستِ پاکستان کا سربراہ صدر مملکت ہوتا ہے، آئین پاکستان کے مطابق ایک صدر کا مسلمان اور پاکستانی ہونا سب سے لازمی ہے۔صدر پانچ سال کیلئے منتخب ہوتا ہے اور اگر پانچ مدت پورا ہونے سے پہلے ہی صدر استعفیٰ دیا چاہے تو دے سکتا ہے،صدر کو ایک اور طریقے سے بھی برطرف کیا جاسکتا ہے اگر پارلیمان کی دو تہائی (1/3) ممبران صدر کو ہٹانے کے حق میں ووٹ دے۔
عام طور پر تو اختیارات وزیراعظم اور دیگر حکومتی وزراء کے پاس ہوتے ہیں مگر اصل بنیادی اختیارات (جیسے قانون بنانا،وزیراعظم جیسے اہم عہدیدار منتخب کرنا،وغیرہ) پارلیمان کے پاس ہوتے ہیں۔پاکستان کا پارلیمان دو ایوانی ہے، ایک ایوان قومی اسمبلی ہے اور دوسراں سینٹ ہے۔قومی اسمبلی کے ارکان کو براہ راست عوام منتخب کرتے ہیں جبکہ سینٹ کے ارکان کو چاروں صوبائی اسمبلیوں کے ارکان منتخب کرتے ہیں۔
وزیزاعظم جو حکومت کا سربراہ ہوتا ہے،وزیراعظم کے ماتحت ایک کابینہ ہوتا ہے جس میں مختلف وزراء ہوتے ہیں ان وزراء کا تقرر صدر مملکت وزیراعظم کے مشورے پر کرتا ہے۔اس کابینے میں بہت سے وزارتیں ہوتی ہیں۔1992 کے مطابق پاکستانی حکومتی کابینہ میں تقریبا 33 اہم وفاقی وزارتیں تھی جن میں عظمہ،داخلہ،خارجہ،تجارت،تعلیم،ماحولیات،دفاع،ثقافت، پٹرولیم اور قدرتی وسائل،پارلیمانی امور،قانون، مذہبی امور،وغیرہ شامل ہیں۔