"حرکات" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: لیۓ ← لیے, دیکھیۓ ← دیکھیے using AWB
clean up, replaced: ← (2) using AWB
سطر 1: سطر 1:
[[File:Astronomical Transit.gif|thumb|left]]
[[File:Astronomical Transit.gif|thumb|left]]
* لفظ '''حرکات''' کی تلاش یہاں لاتی ہے، حرکت کے دیگر استعمالات کیلیے دیکھیے[[حرکت (ضدابہام)]]
* لفظ '''حرکات''' کی تلاش یہاں لاتی ہے، حرکت کے دیگر استعمالات کیلیے دیکھیے[[حرکت (ضدابہام)]]
علم [[نجوم]] میں حرکات سے مراد اجرام و نقاط فلکی (گرہوں) کی [[دائرۃ البروج]] میں گردش ہے۔ [[سنسکرت]] میں اسے گوچر اور [[انگریزی]] میں ٹرانزٹ (Planetary Transit) کہتے ہیں۔ بعد از پیدائش، اہم واقعات کے تعین کے لئے [[ادوار]] کے ساتھ ساتھ حرکات [[کواکب]] کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ یونانی (یعنی مروجہ مغربی) علم نجوم میں پیدائشی [[طالع]] کو مرکز مان کرہفت وارانہ، ماہانہ و سالانہ کوکبی حرکات کو دیکھا جاتا ہے جبکہ ہندی نجوم میں پیدائشی قمر کو اس مقصد کے لئے مرکزی حیثیت دی جاتی ہے۔

== بیرونی روابط==
== بیرونی روابط==
* [[بیرونی روابط برائے ہندی نجوم]]
* [[بیرونی روابط برائے ہندی نجوم]]
{{Commonscat|Astronomical transit}}
{{Commonscat|Astronomical transit}}

نسخہ بمطابق 03:18، 20 نومبر 2015ء

  • لفظ حرکات کی تلاش یہاں لاتی ہے، حرکت کے دیگر استعمالات کیلیے دیکھیےحرکت (ضدابہام)

علم نجوم میں حرکات سے مراد اجرام و نقاط فلکی (گرہوں) کی دائرۃ البروج میں گردش ہے۔ سنسکرت میں اسے گوچر اور انگریزی میں ٹرانزٹ (Planetary Transit) کہتے ہیں۔ بعد از پیدائش، اہم واقعات کے تعین کے لئے ادوار کے ساتھ ساتھ حرکات کواکب کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ یونانی (یعنی مروجہ مغربی) علم نجوم میں پیدائشی طالع کو مرکز مان کرہفت وارانہ، ماہانہ و سالانہ کوکبی حرکات کو دیکھا جاتا ہے جبکہ ہندی نجوم میں پیدائشی قمر کو اس مقصد کے لئے مرکزی حیثیت دی جاتی ہے۔

بیرونی روابط