"محمد خان جونیجو" کے نسخوں کے درمیان فرق
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:1993ء کی وفیات |
م clean up, replaced: ← (2) using AWB |
||
سطر 16: | سطر 16: | ||
| party = [[پاکستان مسلم لیگ]] |
| party = [[پاکستان مسلم لیگ]] |
||
}} |
}} |
||
'''محمد خان جونیجو''' پاکستان کے دسویں |
'''محمد خان جونیجو''' پاکستان کے دسویں وزیراعظم تھے جو 18 اگست 1932 کو پیدا ہوئے۔ |
||
==ابتدائی زندگی== |
==ابتدائی زندگی== |
||
سطر 22: | سطر 22: | ||
==بطور وزیراعظم== |
==بطور وزیراعظم== |
||
1985 کے غیر جماعتی الیکشن میں آپ نے کامیابی حاصل کی اور جنرل ضیاالحق نے آپ کو وزیراعظم نامزد کیا اور آپ نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا وٹ حاصل کر لیا۔آپ کی شہرت پاکستان کے ایماندار سیاستدان اور وزیراعظم کے ہے۔ |
1985 کے غیر جماعتی الیکشن میں آپ نے کامیابی حاصل کی اور جنرل ضیاالحق نے آپ کو وزیراعظم نامزد کیا اور آپ نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا وٹ حاصل کر لیا۔آپ کی شہرت پاکستان کے ایماندار سیاستدان اور وزیراعظم کے ہے۔ بطور وزیراعظم کئی نکات پر جنرل ضیاالحق سے کشیدگی ہوئی جن میں اوجڑی کیمپ دھماکے کے بعد جنرل ضیاالحق نے 8 ویں ترمیم استعمال کرتے ہوئے جونیجو حکومت کو ختم کر دیا۔ |
||
==وفات== |
==وفات== |
||
کئی سالوں کی علالت کے بعد 16 مارچ 1993 کو آپ وفات پاگئے |
کئی سالوں کی علالت کے بعد 16 مارچ 1993 کو آپ وفات پاگئے |
نسخہ بمطابق 19:56، 20 نومبر 2015ء
محمد خان جونیجو | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(اردو میں: جونیجو)،(فارسی میں: محمد خان) | |||||||
10 واں پاکستان کا وزیراعظم | |||||||
مدت منصب 24 مارچ 1985 – 29 مئی 1988 | |||||||
صدر | محمد ضیاالحق | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 18 اگست 1932ء [1] سندھڑی |
||||||
وفات | 16 مارچ 1993ء (61 سال)[1] بالٹی مور [2] |
||||||
وجہ وفات | ابیضاض | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
||||||
مذہب | اسلام | ||||||
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ج) | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | سینٹ پیٹرک اسکول | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
درستی - ترمیم |
محمد خان جونیجو پاکستان کے دسویں وزیراعظم تھے جو 18 اگست 1932 کو پیدا ہوئے۔
ابتدائی زندگی
آپ صوبہ سندھ کے علاقے سندھڑی میں پیدا ہوئے۔ برطانیہ سے زراعت میں ڈپلومہ حاصل کیا۔ سیاسی زندگی کا آغاز اکیس سال کی عمر سے کیا۔ 1962 میں آپ کو سانگڑھ سے مغربی پاکستان سے صوبائی اسمبلی کا رکن منتحب کیا گیا۔ جولائی 1963 میں آپ کو مغربی پاکستان کا وزیر بنایا گیا۔
بطور وزیراعظم
1985 کے غیر جماعتی الیکشن میں آپ نے کامیابی حاصل کی اور جنرل ضیاالحق نے آپ کو وزیراعظم نامزد کیا اور آپ نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا وٹ حاصل کر لیا۔آپ کی شہرت پاکستان کے ایماندار سیاستدان اور وزیراعظم کے ہے۔ بطور وزیراعظم کئی نکات پر جنرل ضیاالحق سے کشیدگی ہوئی جن میں اوجڑی کیمپ دھماکے کے بعد جنرل ضیاالحق نے 8 ویں ترمیم استعمال کرتے ہوئے جونیجو حکومت کو ختم کر دیا۔
وفات
کئی سالوں کی علالت کے بعد 16 مارچ 1993 کو آپ وفات پاگئے
- آپ سے پہلے وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو
- آپ کے بعد وزیراعظم بینظیر بھٹو
سیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل | وزیراعظم پاکستان 1985 – 1988 |
مابعد |
ماقبل | وزیر دفاع پاکستان 1985 – 1988 |
مابعد |
ماقبل Sardar F.S. Khan Lodi
|
وزیر داخلہ پاکستان 1985 |
مابعد |
`ان کے دور میں مسجد مکتب سکول کا اجراء عمل میں آیا ۔ اور سرکاری ملازمیں ہو بے شمار سہولیات کا پیکیج دیا
- ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000017592 — بنام: Mohammad Khan Junejo — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ اجازت نامہ: گنو آزاد مسوداتی اجازہ