"راغب اصفہانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
(ٹیگ: القاب)
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
(ٹیگ: القاب)
سطر 1: سطر 1:
علامہ راغب اصفہانی (متوفی [[502]]ھ - [[1108]]ء) جن کا اصل نام ابوالقاسم حسن بن محمد ہے، مشہور [[فقیہ]]، [[مفسر]] اور [[لغوی]] ہیں جن کی زندگی کے مفصل حالات معلوم نہیں۔ زندگی کا بیشتر حصہ [[بغداد]] اور [[اصفہان]] میں گزارا اور قیمتی تصانیف چھوڑیں جن میں ' [[المفردات فی غریب القرآن]] ', ' [[کتاب الذریعہ الی مکارم الشریعہ]] '، ' [[محاضرات الادباء و محاورات الشعراء]] '، ' [[تفصیل النشاتین و تحصیل السعادتین]] ' اور ' [[متشابہات القرآن]] ' شامل ہیں۔ ایک رسالہ میں فوائد القرآن لکھے جو اب نایاب ہے، کہتے ہیں [[علامہ زمخشری]] صاحب [[تفسیر کشاف]] نے اس سے بہت استفادہ کیا۔
علامہ '''راغب اصفہانی''' (متوفی [[502]]ھ - [[1108]]ء) جن کا اصل نام ابوالقاسم حسن بن محمد ہے، مشہور [[فقیہ]]، [[مفسر]] اور [[لغوی]] ہیں جن کی زندگی کے مفصل حالات معلوم نہیں۔ زندگی کا بیشتر حصہ [[بغداد]] اور [[اصفہان]] میں گزارا اور قیمتی تصانیف چھوڑیں جن میں ' [[المفردات فی غریب القرآن]] ', ' [[کتاب الذریعہ الی مکارم الشریعہ]] '، ' [[محاضرات الادباء و محاورات الشعراء]] '، ' [[تفصیل النشاتین و تحصیل السعادتین]] ' اور ' [[متشابہات القرآن]] ' شامل ہیں۔ ایک رسالہ میں فوائد القرآن لکھے جو اب نایاب ہے، کہتے ہیں [[علامہ زمخشری]] صاحب [[تفسیر کشاف]] نے اس سے بہت استفادہ کیا۔


[[زمرہ:1100ء کی دہائی کی وفیات]]
[[زمرہ:1100ء کی دہائی کی وفیات]]

نسخہ بمطابق 12:08، 21 نومبر 2015ء

علامہ راغب اصفہانی (متوفی 502ھ - 1108ء) جن کا اصل نام ابوالقاسم حسن بن محمد ہے، مشہور فقیہ، مفسر اور لغوی ہیں جن کی زندگی کے مفصل حالات معلوم نہیں۔ زندگی کا بیشتر حصہ بغداد اور اصفہان میں گزارا اور قیمتی تصانیف چھوڑیں جن میں ' المفردات فی غریب القرآن ', ' کتاب الذریعہ الی مکارم الشریعہ '، ' محاضرات الادباء و محاورات الشعراء '، ' تفصیل النشاتین و تحصیل السعادتین ' اور ' متشابہات القرآن ' شامل ہیں۔ ایک رسالہ میں فوائد القرآن لکھے جو اب نایاب ہے، کہتے ہیں علامہ زمخشری صاحب تفسیر کشاف نے اس سے بہت استفادہ کیا۔