"سروجنی نائیڈو" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ٹیگ
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
سطر 4: سطر 4:
[[ملف:Sarojini Naidu in Bombay 1946.jpg|تصغیر|سروجنی نائیڈو]]
[[ملف:Sarojini Naidu in Bombay 1946.jpg|تصغیر|سروجنی نائیڈو]]


سروجنی نائیڈو بیک وقت [[انگریزی]] کی ایک عظیم شاعرہ، [[مجاہد آزادی|مجاہدہ آزادی]]، دانشور و مدبّر خاتون کے ساتھ ساتھ قائدانہ صلاحیت کی حامل، آتش بیاں مقرر، [[محب وطن]] اور [[ہندو]] [[مسلم]] اتحاد و یگانگت کی حامی تھیں۔ سروجنی نائیڈو 13فروری 1879کو حیدرآباد کے ایک [[بنگالی زبان|بنگالی]] [[برہمن]] خاندان میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والداگھورے ناتھ چٹوپادھیائے ایک [[سائنسدان]] اور ماہر تعلیم تھے اور [[نظام کالج]]، [[حیدرآباد، دکن]]، کے پرنسپل بھی رہے۔
'''سروجنی نائیڈو''' بیک وقت [[انگریزی]] کی ایک عظیم شاعرہ، [[مجاہد آزادی|مجاہدہ آزادی]]، دانشور و مدبّر خاتون کے ساتھ ساتھ قائدانہ صلاحیت کی حامل، آتش بیاں مقرر، [[محب وطن]] اور [[ہندو]] [[مسلم]] اتحاد و یگانگت کی حامی تھیں۔ سروجنی نائیڈو 13فروری 1879کو حیدرآباد کے ایک [[بنگالی زبان|بنگالی]] [[برہمن]] خاندان میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والداگھورے ناتھ چٹوپادھیائے ایک [[سائنسدان]] اور ماہر تعلیم تھے اور [[نظام کالج]]، [[حیدرآباد، دکن]]، کے پرنسپل بھی رہے۔


== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==
* [http://www.urdupoint.com/adab/article/mazmoon/pitras-bukhari-412.html سروجنی نائیڈو ]
* [http://www.urdupoint.com/adab/article/mazmoon/pitras-bukhari-412.html سروجنی نائیڈو ]



[[زمرہ:1879ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1879ء کی پیدائشیں]]

نسخہ بمطابق 15:50، 21 نومبر 2015ء


فائل:Sarojini Naidu in Bombay 1946.jpg
سروجنی نائیڈو

سروجنی نائیڈو بیک وقت انگریزی کی ایک عظیم شاعرہ، مجاہدہ آزادی، دانشور و مدبّر خاتون کے ساتھ ساتھ قائدانہ صلاحیت کی حامل، آتش بیاں مقرر، محب وطن اور ہندو مسلم اتحاد و یگانگت کی حامی تھیں۔ سروجنی نائیڈو 13فروری 1879کو حیدرآباد کے ایک بنگالی برہمن خاندان میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والداگھورے ناتھ چٹوپادھیائے ایک سائنسدان اور ماہر تعلیم تھے اور نظام کالج، حیدرآباد، دکن، کے پرنسپل بھی رہے۔

مزید دیکھیے