"مقبرہ جہانگیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← using AWB
سطر 1: سطر 1:
{{مغل بادشاہوں کے مقبرے}}
{{مغل بادشاہوں کے مقبرے}}
مقبرہ جہانگیر لاہور کو [[مغلیہ سلطنت|مغلیہ عہد]] میں تعمیر کئے گئے مقابر میں ایک بلند مقام حاصل ہے۔ یہ [[دریائے راوی]] [[لاہور]] کے دوسرے کنارے [[شاہدرہ]] کے ایک باغ دلکشا میں واقع ہے۔ [[نورالدین جہانگیر|جہانگیر]] کی بیوہ [[ملکہ نور جہاں]] نے اس عمارت کا آغاز کیا اور [[شاہ جہاں]] نے اسے پایہ تکمیل تک پہنچایا۔ یہ مقبرہ [[پاکستان]] میں مغلوں کی سب سے حسین یادگار ہے۔
'''مقبرہ جہانگیر''' لاہور کو [[مغلیہ سلطنت|مغلیہ عہد]] میں تعمیر کئے گئے مقابر میں ایک بلند مقام حاصل ہے۔ یہ [[دریائے راوی]] [[لاہور]] کے دوسرے کنارے [[شاہدرہ]] کے ایک باغ دلکشا میں واقع ہے۔ [[نورالدین جہانگیر|جہانگیر]] کی بیوہ [[ملکہ نور جہاں]] نے اس عمارت کا آغاز کیا اور [[شاہ جہاں]] نے اسے پایہ تکمیل تک پہنچایا۔ یہ مقبرہ [[پاکستان]] میں مغلوں کی سب سے حسین یادگار ہے۔

مقبرہ کے چاروں کونوں پر حسین مینار نصب ہیں۔ قبر کا تعویذ [[سنگ مرمر]] کا ہے اور اس پر [[عقیق]]، [[لاجورد]]، [[نیلم]]، [[مجان]] اور دیگر قیمتی پتھروں سے گل کاری کی گئی ہے۔ دائیں بائیں اللہ تعالیٰ کے ننانوے نام کندہ ہیں۔

سکھ عہد میں اس عمارت کو بہت نقصان پہنچایا گیا۔ سکھ اس عمارت میں سفید سنگ مرمر سے بنایا گیا سہ نشین اکھاڑ کر [[امرتسر]] لے گئے ۔ اسی طرح عمارت کے ستونوں اور آرائشات میں استعمال کئے گئے قیمتی جواہرات بھی نکال لئے گئے، تاہم آج بھی یہ عمارت قابل دید ہے۔

سطر 8: سطر 8:
مقبرہ کا وہ حصہ جہاں شہنشاہ دفن ہے ایک بلند چبوترہ بنایا گیا ہے۔ اند ر داخل ہونے کا ایک ہی راستہ ہے۔ مزار کے چاروں جانب سنگ مرمر کی جالیاں لگی ہوئی ہیں، جو کہ سخت گرم موسم میں بھی ہال کو موسم کی حدت سے محفوظ رکھتی ہیں۔

مقبرہ جہانگیر کی حدود میں نور جہاں نے ایک خوبصورت مسجد بھی تعمیر کرائی تھی۔ اس مقبرہ میں نور جہاں نے کافی عرصہ رہائش بھی اختیار کی، اس لئے یہاں رہائشی عمارات بھی تعمیر کئی گئی تھیں۔

== تصاویر==
== تصاویر==
سطر 44: سطر 44:
[[زمرہ:پاکستان میں مقامات عالمی ثقافتی ورثہ]]

[[زمرہ:پاکستان کی تاریخی عمارات]]
[[زمرہ:پاکستان کی تاریخی عمارات]]
[[category: مغل تعمیرات]]
[[زمرہ:مغل تعمیرات]]
[[زمرہ:لاہور]]
[[زمرہ:لاہور]]
[[زمرہ:لاہور کا طرز تعمیر]]
[[زمرہ:لاہور کا طرز تعمیر]]

نسخہ بمطابق 06:47، 22 نومبر 2015ء

مقبرہ جہانگیر لاہور کو مغلیہ عہد میں تعمیر کئے گئے مقابر میں ایک بلند مقام حاصل ہے۔ یہ دریائے راوی لاہور کے دوسرے کنارے شاہدرہ کے ایک باغ دلکشا میں واقع ہے۔ جہانگیر کی بیوہ ملکہ نور جہاں نے اس عمارت کا آغاز کیا اور شاہ جہاں نے اسے پایہ تکمیل تک پہنچایا۔ یہ مقبرہ پاکستان میں مغلوں کی سب سے حسین یادگار ہے۔

مقبرہ کے چاروں کونوں پر حسین مینار نصب ہیں۔ قبر کا تعویذ سنگ مرمر کا ہے اور اس پر عقیق، لاجورد، نیلم، مجان اور دیگر قیمتی پتھروں سے گل کاری کی گئی ہے۔ دائیں بائیں اللہ تعالیٰ کے ننانوے نام کندہ ہیں۔

سکھ عہد میں اس عمارت کو بہت نقصان پہنچایا گیا۔ سکھ اس عمارت میں سفید سنگ مرمر سے بنایا گیا سہ نشین اکھاڑ کر امرتسر لے گئے ۔ اسی طرح عمارت کے ستونوں اور آرائشات میں استعمال کئے گئے قیمتی جواہرات بھی نکال لئے گئے، تاہم آج بھی یہ عمارت قابل دید ہے۔

مقبرہ کا وہ حصہ جہاں شہنشاہ دفن ہے ایک بلند چبوترہ بنایا گیا ہے۔ اند ر داخل ہونے کا ایک ہی راستہ ہے۔ مزار کے چاروں جانب سنگ مرمر کی جالیاں لگی ہوئی ہیں، جو کہ سخت گرم موسم میں بھی ہال کو موسم کی حدت سے محفوظ رکھتی ہیں۔

مقبرہ جہانگیر کی حدود میں نور جہاں نے ایک خوبصورت مسجد بھی تعمیر کرائی تھی۔ اس مقبرہ میں نور جہاں نے کافی عرصہ رہائش بھی اختیار کی، اس لئے یہاں رہائشی عمارات بھی تعمیر کئی گئی تھیں۔

تصاویر

مزید دیکھئے

فہرست مزارات و مقابر، پاکستان