"گولان پہاڑیاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (117), ← (30), ← (25) using AWB
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:جغرافیہ شام بجانب زمرہ:جغرافیہ سوریہ
سطر 71: سطر 71:
[[زمرہ:اسرائیل کے علاقائی تنازعات]]
[[زمرہ:اسرائیل کے علاقائی تنازعات]]
[[زمرہ:جغرافیہ لبنان]]
[[زمرہ:جغرافیہ لبنان]]
[[زمرہ:جغرافیہ شام]]
[[زمرہ:جغرافیہ سوریہ]]

نسخہ بمطابق 07:51، 29 نومبر 2015ء


هضبة الجولان
רמת הגולן
جھیل مسعدہ نزد کوہ حرمون (پس منظر), شمال مشرقی سطح مرتفع گولان
جھیل مسعدہ نزد کوہ حرمون (پس منظر), شمال مشرقی سطح مرتفع گولان
Location of سطح مرتفع گولان Golan Heights
ملکاسرائیل کی طرف سے قبضہ شامی علاقہ.[1]
رقبہ
 • کل1,800 کلومیٹر2 (700 میل مربع)
 • اسرائیل کا قبضہ1,200 کلومیٹر2 (500 میل مربع)
بلند ترین  پیمائش2,814 میل (9,232 فٹ)
پست ترین  پیمائش0 میل (0 فٹ)

مرتفع جولان ، جسکو عربی میں ھضبۃ الجولان کہا جاتا ہے ایک سطح مرتفع (plateau) علاقہ ہے اور ارض شام کا حصہ ہوتے ہوۓ اس ملک کے مغرب میں واقع ہے۔ جغرافیائی لحاظ سے ھضبۃ الجولان کے گرد جو دیگر علاقے پاۓ جاتے ہیں ان میں لبنان ، اردن اور اسرائیل شامل ہیں۔ اسکو اردو میں اکثر ، انگریزی حساب سے صرف گولان بھی لکھ دیا جاتا ہے اور اسی زبان میں اسکو Golan Heights بھی کہا جاتا ہے۔

حوالہ جات

  1. "Golan Heights profile"۔ BBC۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2011