"زائد عدد" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''زائد عدد''' ہر اس [[صحیح عدد]] کو کہتے ہیں جو اپنے تمام صالح [[قاسم (ریاضی)|قاسموں]] کے [[حاصل جمع (ریاضی)|حاصل جمع]] سے بڑا ہو۔
'''زائد عدد''' ہر اس [[صحیح عدد]] کو کہتے ہیں جو اپنے علاوہ اپنے دیگر تمام صالح [[قاسم (ریاضی)|قاسموں]] کے [[حاصل جمع (ریاضی)|حاصل جمع]] سے چھوٹا ہو۔
اور جو عدد اپنے صالح قاسموں سے کے [[حاصل جمع (ریاضی)|حاصل جمع]] سے چھوٹا ہو اسے [[ناقص عدد]] کہتے ہیں اور جو ان کے برابر یعنی ان سب کا [[حاصل جمع (ریاضی)|حاصل جمع]] یہی عدد ہو اسے [[کامل عدد]] کہتے ہیں۔
اور جو عدد اپنے صالح قاسموں سے کے [[حاصل جمع (ریاضی)|حاصل جمع]] سے بڑا ہو اسے [[ناقص عدد]] کہتے ہیں اور جو ان کے برابر یعنی ان سب کا [[حاصل جمع (ریاضی)|حاصل جمع]] یہی عدد ہو اسے [[کامل عدد]] کہتے ہیں۔


==مثالیں==
==مثالیں==

نسخہ بمطابق 17:34، 2 دسمبر 2015ء

زائد عدد ہر اس صحیح عدد کو کہتے ہیں جو اپنے علاوہ اپنے دیگر تمام صالح قاسموں کے حاصل جمع سے چھوٹا ہو۔ اور جو عدد اپنے صالح قاسموں سے کے حاصل جمع سے بڑا ہو اسے ناقص عدد کہتے ہیں اور جو ان کے برابر یعنی ان سب کا حاصل جمع یہی عدد ہو اسے کامل عدد کہتے ہیں۔

مثالیں

ابتدائی جفت عدد جو زائد عدد ہیں۔

12, 18, 20, 24, 30, 36, 40, 42, 48, 54, 56, 60, 66, 70, 72, 78, 80, 84, 88, 90, 96, 100, 102...

پہلا طاق عدد جو زائد عدد بھی ہے 945 ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات