"بحر فضا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م robot Adding: pms:Spassi métrich
سطر 48: سطر 48:
[[nl:Metrische ruimte]]
[[nl:Metrische ruimte]]
[[pl:Przestrzeń metryczna]]
[[pl:Przestrzeń metryczna]]
[[pms:Spassi métrich]]
[[pt:Espaço métrico]]
[[pt:Espaço métrico]]
[[ro:Spaţiu metric]]
[[ro:Spaţiu metric]]

نسخہ بمطابق 01:21، 28 فروری 2009ء

اصطلاح term

بَحر فضاء
نقطہ
دالہ

metric space
point
function

ایسا مجموعہ کہ جس میں شامل کسی بھی دو عناصر کے درمیان "فاصلہ" کا دالہ تعریف ہؤا ہو، بَحر فضا کہلاتا ہے ۔ عناصر کو فضا میں نقطے تصور کیا جاتا ہے، بعینہ اقلیدسی ہندسہ میں نقطوں کے درمیان فاصلہ بتایا جا سکتا ہے۔ مجموعہ S کے کوئی بھی دو عناصر u اور v کے درمیان فاصلہ دالہ ‭d(u,v)‬ سے دیا جاتا ہے۔ یہ دالہ اپنے میدان عمل میں ہر دو عناصر (نقطوں) کے ساتھ ایک غیر منفی عدد (دالہ کا حیطہ) جوڑتی ہے۔ اس دالہ کی درج ذیل خصوصیات ہونا لازمی ہیں:

فاصلہ کی خصوصیات

اقلیدسی ہندسہ سے فاصلے کی جن خصوصیات سے پم واقف ہیں، فاصلہ کی تعریف ان پر پورا اترتی ہے۔ یہ خصوصیات یوں ہیں (یہاں ، اور مجموعہ S کے عناصر ہیں) :

  1. اگر بشرطِ اگر
  2.    تکون نامساوات

اس طرح کے "مجموعہ و فاصلہ" جوڑے ‭(S, d(.,.))‬ کو بَحر فضا کہتے ہیں۔


اور دیکھو


E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات