"عثمان ثالث" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:اضافہ سانچہ ناوبکس {{عثمانی شجرہ نسب}}
م clean up, replaced: ← (91), ← (47), ← (21) using AWB
سطر 1: سطر 1:
{{Infobox royalty
{{Infobox royalty
| name = عثمان ثالث
Osman III
| name = عثمان ثالث
Osman III
| title = [[خلافت عثمانیہ|خلیفہ]]
[[امیرالمومنین]]
[[فہرست سلاطین عثمانی|سلطان]] [[سلطنت عثمانیہ]]
[[خادم الحرمین الشریفین]]
| title = [[خلافت عثمانیہ|خلیفہ]]
[[امیرالمومنین]]
[[فہرست سلاطین عثمانی|سلطان]] [[سلطنت عثمانیہ]]
[[خادم الحرمین الشریفین]]
| titletext =
| titletext =
| more =
| more =
| type =
| type =
| image = Osman III.jpg
| image_size =
| image = Osman III.jpg
| image_size =
| imgw =
| imgw =
| alt =
| caption = عثمان ثالث
| alt =
| succession =
| caption = عثمان ثالث
| succession =
| moretext =
| reign = 13 دسمبر 1754 – 30 اکتوبر 1757
| moretext =
| reign-type = دور حکومت
| reign = 13 دسمبر 1754 – 30 اکتوبر 1757
| coronation =
| reign-type = دور حکومت
| coronation =
| cor-type =
| predecessor = [[محمود اول]]
| cor-type =
| pre-type = پیشرو
| predecessor = [[محمود اول]]
| regent =
| pre-type = پیشرو
| regent =
| reg-type =
| successor = [[مصطفی ثالث]]
| reg-type =
| suc-type = جانشین
| successor = [[مصطفی ثالث]]
| succession1 = [[فہرست سلاطین عثمانی|سلطان سلطنت عثمانیہ]]
| suc-type = جانشین
| spouse = لیلی قادین افندی
زیوکی قادین افندی
فرخندہ امینہ قادین افندی
| succession1 = [[فہرست سلاطین عثمانی|سلطان سلطنت عثمانیہ]]
| spouse-type = ملکہ
| spouse = لیلی قادین افندی
زیوکی قادین افندی
فرخندہ امینہ قادین افندی
| consort = yes
| spouse-type = ملکہ
| consort = yes
| issue =
| issue =
| full name =
| house = [[عثمانیہ خاندان]]
| full name =
| house = [[عثمانیہ خاندان]]
| house-type = شاہی خاندان
| father = [[مصطفی ثانی]]
| house-type = شاہی خاندان
| father = [[مصطفی ثانی]]
| mother = [[شہسوار سلطان]]
| birth_date =
| mother = [[شہسوار سلطان]]
| birth_date =
| birth_place =
| birth_place =
| death_date =
| death_date =
| death_place =
| death_place =
| burial_date =
| burial_date =
| burial_place =
| burial_place =
| religion= [[اہل سنت|اسلام]]
| religion= [[اہل سنت|اسلام]]
| signature_type = [[طغرا]]
| signature_type = [[طغرا]]
| signature = Tughra of Osman III.JPG
| signature = Tughra of Osman III.JPG

سطر 48: سطر 48:
== ابتدائی زندگی ==
== ابتدائی زندگی ==

عثمان خان سوم ۲ جنوری یا ۳ جنوری ۱۶۹۹ء کو [[ادرنہ]] محل میں پیدا ہوئے۔ وہ [[محمود اول]] کے چھوٹے بھائی اور [[مصطفی دوم]] کے بیٹے تھے اور ان کی [[والدہ سلطان]] [[شہسوار سلطان]] تھیں۔ انہوں نے لیلی سے شادی کی۔
عثمان خان سوم ۲ جنوری یا ۳ جنوری ۱۶۹۹ء کو [[ادرنہ]] محل میں پیدا ہوئے۔ وہ [[محمود اول]] کے چھوٹے بھائی اور [[مصطفی دوم]] کے بیٹے تھے اور ان کی [[والدہ سلطان]] [[شہسوار سلطان]] تھیں۔ انہوں نے لیلی سے شادی کی۔

== تعلیم و تربیت ==
== تعلیم و تربیت ==
سطر 61: سطر 61:
* ۱۷۵۴ء میں [[جنگ]] [[ہفت سالہ]] شروع ہوئی جس نے [[یورپ|مغربی]] حکومتوں کو دو مخالف جماعتوں میں تقسیم کرکے سات سال تک [[وسطی مغرب]] کو جنگ کا میدان بنائے رکھا۔ لیکن عثمان خان سوم نے اس سے کوئی فائدہ حاصل نہ کیا اور اپنے اصولوں پر قائم رہا۔ اس لیے اس کی ہمسایہ حکومتوں سے کوئی جنگ نہیں ہوئی۔
* ۱۷۵۴ء میں [[جنگ]] [[ہفت سالہ]] شروع ہوئی جس نے [[یورپ|مغربی]] حکومتوں کو دو مخالف جماعتوں میں تقسیم کرکے سات سال تک [[وسطی مغرب]] کو جنگ کا میدان بنائے رکھا۔ لیکن عثمان خان سوم نے اس سے کوئی فائدہ حاصل نہ کیا اور اپنے اصولوں پر قائم رہا۔ اس لیے اس کی ہمسایہ حکومتوں سے کوئی جنگ نہیں ہوئی۔
* سلطنت کے اندرونی نظم و نسق کا سسلسلہ اسی طرح چلتا رہا جو اس کے پیشرو کے دور میں تھا۔
* سلطنت کے اندرونی نظم و نسق کا سسلسلہ اسی طرح چلتا رہا جو اس کے پیشرو کے دور میں تھا۔

== وفات ==
== وفات ==
سطر 70: سطر 69:
* [[تاریخ سلاطین عثمانیہ]]، مصنف:- [[امتیاز پراچہ]]
* [[تاریخ سلاطین عثمانیہ]]، مصنف:- [[امتیاز پراچہ]]
<references/>
<references/>

سطر 84: سطر 82:
{{end}}
{{end}}

{{عثمانی خاندان}}
{{عثمانی خاندان}}

{{عثمانی شجرہ نسب}}
{{عثمانی شجرہ نسب}}

[[زمرہ:1699ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1699ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1757ء کی وفیات]]
[[زمرہ:1757ء کی وفیات]]

نسخہ بمطابق 19:50، 7 دسمبر 2015ء

عثمان ثالث
Osman III
خلیفہ
امیرالمومنین
سلطان سلطنت عثمانیہ
خادم الحرمین الشریفین
عثمان ثالث
13 دسمبر 1754 – 30 اکتوبر 1757
پیشرومحمود اول
جانشینمصطفی ثالث
سلطان سلطنت عثمانیہ
ملکہلیلی قادین افندی
زیوکی قادین افندی
فرخندہ امینہ قادین افندی
خاندانعثمانیہ خاندان
والدمصطفی ثانی
والدہشہسوار سلطان
مذہباسلام
طغرا

عثمان سوم یا ثالث، پورا نام عثمان پسر سلطان مصطفی ثانی (عثمانی ترک زبان میں: عثمان ثالث ‘Osmān-i sālis ، پیدائش: ۲/۳ جنوری ۱۶۹۹ء - وفات: ۳۰ جنوری یا ۳۰ اکتوبر ۱۷۵۷ء[1]) سلطان محمود اول کی وفات کے بعد ۱۷۵۴ء میں تخت نشین ہوئے۔ اس وقت ان کی عمر ۵۵ برس تھی۔ آپ نے ۱۷۵۴ء سے ۱۷۵۷ء تک خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالی۔

ابتدائی زندگی

عثمان خان سوم ۲ جنوری یا ۳ جنوری ۱۶۹۹ء کو ادرنہ محل میں پیدا ہوئے۔ وہ محمود اول کے چھوٹے بھائی اور مصطفی دوم کے بیٹے تھے اور ان کی والدہ سلطان شہسوار سلطان تھیں۔ انہوں نے لیلی سے شادی کی۔

تعلیم و تربیت

سلطان عثمان خان سوم نے معمولی درجے کی تعلیم پائی اور اوائل عمر سے لہو و لعب میں مبتلا تھا۔ شطرنج سے دلی رغبت تھی۔

واقعات

سلطان عثمان ثالث نے سب سے پہلے سلطان احمد ثالث کے تینوں بیٹوں کو قتل کروادیا تاکہ بغاوت کا اندیشہ نہ رہے۔ اس نے انتہائی مختصر عرصے کی حکومت کی۔ اس عرصے میں وہ سلطان محمود اول کے سیاسی اصولوں کا پابند رہا۔

• سلطان احمد ثالث نے اپنے دور میں ہر مذہب کی رعایا کے لیے علیحدہ علیحدہ لباس تجویز کیا اور خواتین کے لیے پردہ کے متولق احکامات جاری کیے۔
• ۱۷۵۴ء میں جنگ ہفت سالہ شروع ہوئی جس نے مغربی حکومتوں کو دو مخالف جماعتوں میں تقسیم کرکے سات سال تک وسطی مغرب کو جنگ کا میدان بنائے رکھا۔ لیکن عثمان خان سوم نے اس سے کوئی فائدہ حاصل نہ کیا اور اپنے اصولوں پر قائم رہا۔ اس لیے اس کی ہمسایہ حکومتوں سے کوئی جنگ نہیں ہوئی۔
• سلطنت کے اندرونی نظم و نسق کا سسلسلہ اسی طرح چلتا رہا جو اس کے پیشرو کے دور میں تھا۔

وفات

عثمان خان سوم نے مختصر دور کے بعد ۳۰ جنوری یا ۳۰ اکتوبر ۱۷۵۷ء کو توپ کاپی محل کے مقام پر وفات پائی۔

حوالہ

1. http://en.wikipedia.org/wiki/Osman_III

عثمان ثالث
پیدائش: جنوری ۲, ۱۶۹۹ء وفات: اکتوبر ۳۰, ۱۷۵۷ء[عمر ۵۸]
ماقبل  فہرست سلاطین عثمانی
دسمبر ۱۳, ۱۷۵۴ء – اکتوبر ۳۰, ۱۷۵۷ء
مابعد
مناصب سنت
ماقبل  خلیفہ
دسمبر ۱۳, ۱۷۵۴ء – اکتوبر ۳۰, ۱۷۵۷ء
مابعد

سانچہ:عثمانی شجرہ نسب