"جیسکا جونز" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م تخلیق شدہ از ترجمہ صفحہ "Jessica Jones"
سطر 1: سطر 1:
'''جیسکا کیمپبل جونز کیج''' ایک افسانوی [[سوپر ہیرو]] کردار ہے جو [[مارول کامکس]] کی شایع کردہ کامِک بُکس میں ملتی ہے۔ اِس کے تخلیق کاروں میں قلم کار [[برائن مائیکل بینڈس]] اور مصّور [[مائیکل گیڈوس]] شامل ہیں۔ اِس کردار کو پہلی مرتبہ ''[[ایلیئس (کامکس)|ایلیئس کامکس]]'' کے اولین شمارے (نومبر [[2001ء]]) میں متعارف کرایا گیا؛ اِس کہانی میں یہ کردار ایک سابقہ سوپر ہیرو تھی جو اب ایک پیشہ وارانہ جاسوس کے طور پر ایلیئس پرائیویٹ انویسٹیگیشنز کو چلاتی تھی۔ بعد از، اِس کردار کو ایلیئس کامکس کے ساتھ ساتھ ایک اور سلسلہ وار کامک ''[[دی پلس (کامکس)|دی پَلس]]'' میں بھی دکھایا گیا۔ اپنے خاوند [[لیوک کیج]] کے ہمراہ جیسکا [[نیو آونجرز]] کی ممبر رکن بن گئی۔ مارول کامکس کے [[2010ء]] کے اِس دورِ اشاعت کو [[ہیروئک دور]] کہا جاتا ہے۔ دیگر اوقات پر، جیسکا نے اپنے لئے مُختلف سوپر ہیرو نام چُنے جن میں '''جیول'''، '''نائٹریس''' اور '''پاور وومن''' سرِ فہرست ہیں۔ [[کریسٹن رٹر]] نے [[نیٹفلکس]] کے ڈرامائی سلسلہ [[مارولز جیسکا جونز]] میں اِس کردار کو نبھایا۔
<div style="direction: rtl;">جیسکا کیمپبل جونز کیج ایک افسانوی [[سوپر ہیرو]] کردار ہے جو [[مارول کامکس]] کی شایع کردہ [[کامکس|کامِک بُکس]] میں ملتی ہے۔ اِس کے تخلیق کاروں میں قلم کار [[برائن مائیکل بینڈس]] اور مصّور [[مائیکل گیڈوس]] شامل ہیں۔ اِس کردار کو پہلی مرتبہ [[ایلیئس (کامکس)|''ایلیئس'']] کامکس کے اولین شمارے (نومبر [[2001ء]]) میں متعارف کرایا گیا؛ اِس کہانی میں یہ کردار ایک سابقہ سوپر ہیرو تھی جو اب ایک [[پیشہ وارانہ جاسوس]] کے طور پر ایلیئس پرائیویٹ انویسٹیگیشنز کو چلاتی تھی۔ بعد از، اِس کردار کو ایلیئس کامکس کے ساتھ ساتھ ایک اور سلسلہ وار کامک [[دی پلس (کامکس)|''دی پَلس'']] میں بھی دکھایا گیا۔ اپنے خاوند [[لیوک کیج]] کے ہمراہ جیسکا [[نیو آوینجرز]] کی ممبر رکن بن گئی۔ مارول کامکس کے 2010ء کے اِس دورِ اشاعت کو [[ہیروئک دور (کامکس)|ہیروئک دور]] کہا جاتا ہے۔ دیگر اوقات پر، جیسکا نے اپنے لئے مُختلف سوپر ہیرو نام چُنے جن میں جیول، نائٹریس اور پاور وومن سرِ فہرست ہیں۔ [[کریسٹن رٹر]] نے [[نیٹفلکس]] کے ڈرامائی سلسلہ [[جیسکا جونز (سلسلہ وار ڈراما)|''جیسکا جونز'']] میں اِس کردار کو نبھایا ہے۔</div>

== تاریخ اشاعت ==
جیسکا جونز پہلی دفعہ [[میکس (مارول کامکس)|مارول میکس]] مارکہ کامک بک ''ایلیئس ''میں متعارف کرائی گئی، جس کا اپنے ہمنام [[ایلیئس (سلسلہ وار ڈراما)|ٹیلی ویژن پروگرام]] سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ اس کردار اور سلسلہ وار کامک بک کے خالق [[برائن مائیکل بینڈس]] تھے اور اس میں مصّوری کا کام [[مائیکل گیڈوس]] نے کیا۔ [[2001ء]] تا [[2005ء]] ''ایلیئس'' کے 26 شمارے شایع ہوئے جن میں سے بیشتر شماروں کے کوور پر [[ڈیوڈ ڈبلیو میک]] کا کام ملتا ہے۔ اس کامکی سلسلے کے اختتام پر جیسکا اور اس کامک کے دیگر اور کرداروں کو بینڈس اپنی آئندہ کامک بک [[دی پلس (کامکس)|''دی پلس'']] میں لے گئے۔


[[زمرہ:افسانوی یتیم]]
[[زمرہ:افسانوی یتیم]]

نسخہ بمطابق 22:49، 7 دسمبر 2015ء

جیسکا کیمپبل جونز کیج ایک افسانوی سوپر ہیرو کردار ہے جو مارول کامکس کی شایع کردہ کامِک بُکس میں ملتی ہے۔ اِس کے تخلیق کاروں میں قلم کار برائن مائیکل بینڈس اور مصّور مائیکل گیڈوس شامل ہیں۔ اِس کردار کو پہلی مرتبہ ایلیئس کامکس کے اولین شمارے (نومبر 2001ء) میں متعارف کرایا گیا؛ اِس کہانی میں یہ کردار ایک سابقہ سوپر ہیرو تھی جو اب ایک پیشہ وارانہ جاسوس کے طور پر ایلیئس پرائیویٹ انویسٹیگیشنز کو چلاتی تھی۔ بعد از، اِس کردار کو ایلیئس کامکس کے ساتھ ساتھ ایک اور سلسلہ وار کامک دی پَلس میں بھی دکھایا گیا۔ اپنے خاوند لیوک کیج کے ہمراہ جیسکا نیو آوینجرز کی ممبر رکن بن گئی۔ مارول کامکس کے 2010ء کے اِس دورِ اشاعت کو ہیروئک دور کہا جاتا ہے۔ دیگر اوقات پر، جیسکا نے اپنے لئے مُختلف سوپر ہیرو نام چُنے جن میں جیول، نائٹریس اور پاور وومن سرِ فہرست ہیں۔ کریسٹن رٹر نے نیٹفلکس کے ڈرامائی سلسلہ جیسکا جونز میں اِس کردار کو نبھایا ہے۔

تاریخ اشاعت

جیسکا جونز پہلی دفعہ مارول میکس مارکہ کامک بک ایلیئس میں متعارف کرائی گئی، جس کا اپنے ہمنام ٹیلی ویژن پروگرام سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ اس کردار اور سلسلہ وار کامک بک کے خالق برائن مائیکل بینڈس تھے اور اس میں مصّوری کا کام مائیکل گیڈوس نے کیا۔ 2001ء تا 2005ء ایلیئس کے 26 شمارے شایع ہوئے جن میں سے بیشتر شماروں کے کوور پر ڈیوڈ ڈبلیو میک کا کام ملتا ہے۔ اس کامکی سلسلے کے اختتام پر جیسکا اور اس کامک کے دیگر اور کرداروں کو بینڈس اپنی آئندہ کامک بک دی پلس میں لے گئے۔