"الیکسا انٹرنیٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
علامت عیسوی کا اضافہ |
←حوالہ جات: غیر ضروری مواد کا اخراج |
||
سطر 24: | سطر 24: | ||
اس کمپنی کی بنیاد 1996ء میں رکھی گئی اور اسے 1999ء میں ایمزون نے خرید لیا۔الیگزا کی ٹؤل بارز صارفین کے انٹرنیٹ استعمال اور برتاؤ کا ڈیٹا مرکزی سرور میں بھیجتی ہیں، جہاں ان کو محفوظ کر کے اس کا تجزیہ کیا جاتا ہے۔الیگزا کے مطابق یہ 30 ملین ویب سائٹس کے لیے ٹریفک ڈیٹا، عالمی درجہ بندی، اور دوسری معلومات فراہم کرتی ہے<ref>{{cite web|title=About|url=http://www.alexa.com/company|publisher=Alexa|accessdate=January 18, 2015}}</ref>۔ 2015ء کے اعداد و شمار کے مطابق اس ویب سائٹ تک ہرماہ 6.5 ملین لوگ رسائی حاصل کرتے ہیں۔<ref name="alexa"/> |

==حوالہ جات== |
== حوالہ جات == |
||
{{حوالہ جات}} |
{{حوالہ جات}} |
||
{{Amazon}} |
{{Amazon}} |
||
{{Authority control}} |
نسخہ بمطابق 18:26، 9 دسمبر 2015ء
2014 میں الیگزا ڈاٹ کام کے ہوم پیج کا سکرین شاٹ | |
کاروبار کی قسم | مکمل ملکیت ذیلی کمپنی |
---|---|
سائٹ کی قسم | Web traffic اور درجہ بندی |
دستیاب | انگریزی |
قیام | اپریل 1996 |
صدر دفاتر | |
متناسقات | 37°48′03″N 122°27′23″W / 37.8009°N 122.4565°W |
مالک | Amazon.com (1999 میں خریدی) |
صدر | اینڈریو رام[1] |
کلیدی لوگ | ڈیوشیر فیسی (نائب صدر)[2] |
صنعت | انٹرنیٹ انفارمیشن پروائیڈر |
مصنوعات | Alexa Web Search (2008میں منقطع) الیگزا toolbar |
ویب سائٹ | www |
الیکسا درجہ | 2,133 (نومبر 2015[update])[3] |
اندراج | انتخاب |
موجودہ حیثیت | فعال |
الیگزا انٹرنیٹ انکارپوریشن Californiaسے تعلق رکھنے والی کمپنی ہے۔یہ کمپنی تجارتی بنیادوں پر ویب ٹریفک کا ڈیٹا اور اس کا تجزیہ فراہم کرتی ہے۔الیگزا انکارپوریشن مکمل طور پر ایمزون ڈاٹ کام کی ملکیتی ذیلی کمپنی ہے۔ اس کمپنی کی بنیاد 1996ء میں رکھی گئی اور اسے 1999ء میں ایمزون نے خرید لیا۔الیگزا کی ٹؤل بارز صارفین کے انٹرنیٹ استعمال اور برتاؤ کا ڈیٹا مرکزی سرور میں بھیجتی ہیں، جہاں ان کو محفوظ کر کے اس کا تجزیہ کیا جاتا ہے۔الیگزا کے مطابق یہ 30 ملین ویب سائٹس کے لیے ٹریفک ڈیٹا، عالمی درجہ بندی، اور دوسری معلومات فراہم کرتی ہے[4]۔ 2015ء کے اعداد و شمار کے مطابق اس ویب سائٹ تک ہرماہ 6.5 ملین لوگ رسائی حاصل کرتے ہیں۔[3]
حوالہ جات
- ↑ "Management"۔ Alexa Internet۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 24, 2014
- ↑ "Management"۔ Alexa Internet۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر24, 2014
- ^ ا ب "Alexa.com Site Info"۔ Alexa Internet۔ اخذ شدہ بتاریخ October 1, 2015
- ↑ "About"۔ Alexa۔ اخذ شدہ بتاریخ January 18, 2015