"10 فروری" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏واقعات: clean up, replaced: ← (5) using AWB
سطر 10: سطر 10:


== ولادت ==
== ولادت ==
* {{پرچم تصویر چھوٹی|روس}} [[1890ء]] - [[بریس پاسترناک]] ([[روس]] کے [[نوبل انعام برائے ادب|نوبل نعام]] یافتہ [[شاعر]]، ناول و افسانہ نگار)


== وفات ==
== وفات ==

نسخہ بمطابق 05:28، 11 دسمبر 2015ء

8 فروری 9 فروری 10 فروری 11 فروری 12 فروری

واقعات

  • پاکستان کا پرچم 1975ء - پاکستان میں نیشل عوامی پارٹی پر پابندی عائد کر دی گئی اور ولی خان کو پابند سلاسل کر دیا گیا۔
  • پاکستان کا پرچم 1979ء - پاکستان میں حدود آرڈینینس کے تحت شراب نوشی، چوری اور زنا کے لیے اسلامی سزائیں متعارف کروائی گئیں۔
  • 2005ء شمالی کوریا نے اعلان کیا کہ اس کے پاس جوہری ہتھیاروں موجود ہیں [1]
  • 2005ء دنیا کی سب سے کم عمر وزنی بچی شکاگو کے اسپتال میں پیدا ہوئی۔ پیدائش کے وقت اسکا وزن آٹھ اعشاریہ چھ اونز تھا [1]
  • 1996ء انیس سو پچیاسی میں چیس کے ورلڈ چیمپیئن کا اعزاز حاصل کرنے والے گیرے کسپارو کو پہلی بار آئی بی ایم کے سپر کمپیوٹرڈیپ بلونے چیس گیم میں مات دی [1]
  • 1940ء امریکی ڈائریکٹرہاننااور باربیرانے دنیا بھر کے بچوں اور بڑوں میں مقبول کارٹون کردار ٹام اینڈ جیری کو تخلیق کیا [1]
  • 1846ء برطانیہ نے سوبراؤں میں سکھوں کوحتمی شکست دی [1]

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت ٹ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو