"فرض" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[شریعت]] اسلامی کی اصطلاح میں فرض وہ حکم شرعی ہوتا جو [[دلیل قطعی]] (قرآنی حکم اور حدیث متواتر) سے ثابت ہو، یعنی ایسی دلیل جس میں شبہ کی کوئی گنجائش نہ ہو۔ |
[[شریعت]] اسلامی کی اصطلاح میں فرض وہ حکم شرعی ہوتا جو [[دلیل قطعی]] (قرآنی حکم اور [[حدیث متواتر]]) سے ثابت ہو، یعنی ایسی دلیل جس میں شبہ کی کوئی گنجائش نہ ہو۔ |
||
مثلا [[نماز]]، [[روزہ]]، [[حج]] اور [[زکوٰۃ]]۔ وہ بنیادی ارکان ہیں جن کا ادا کرنا ہر مسلمان کے لئے ضروری ہے اور ادا کرنے والا [[ثواب]] کا مستحق ہوتا ہے۔ |
مثلا [[نماز]]، [[روزہ]]، [[حج]] اور [[زکوٰۃ]]۔ وہ بنیادی ارکان ہیں جن کا ادا کرنا ہر مسلمان کے لئے ضروری ہے اور ادا کرنے والا [[ثواب]] کا مستحق ہوتا ہے۔ |
||
اگر کوئی مسلمان ان کی فرضیت کا انکار کرے تو وہ |
اگر کوئی مسلمان ان کی فرضیت کا انکار کرے تو وہ [[کافر]] ہو جاتا ہے جبکہ بلا [[شرعی عذر]] ترک کرنے والا [[فاسق]] اور سزا کا مستحق ہوتا ہے۔ |
||
[[زمرہ:فقہ]] |
[[زمرہ:فقہ]] |
نسخہ بمطابق 15:25، 20 مارچ 2009ء
شریعت اسلامی کی اصطلاح میں فرض وہ حکم شرعی ہوتا جو دلیل قطعی (قرآنی حکم اور حدیث متواتر) سے ثابت ہو، یعنی ایسی دلیل جس میں شبہ کی کوئی گنجائش نہ ہو۔
مثلا نماز، روزہ، حج اور زکوٰۃ۔ وہ بنیادی ارکان ہیں جن کا ادا کرنا ہر مسلمان کے لئے ضروری ہے اور ادا کرنے والا ثواب کا مستحق ہوتا ہے۔
اگر کوئی مسلمان ان کی فرضیت کا انکار کرے تو وہ کافر ہو جاتا ہے جبکہ بلا شرعی عذر ترک کرنے والا فاسق اور سزا کا مستحق ہوتا ہے۔