"28 جولائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (7) using AWB
سطر 15: سطر 15:
* [[دھنوش]] بھارتی اداکار و گلوکار
* [[دھنوش]] بھارتی اداکار و گلوکار
== وفات ==
== وفات ==
* 2001ء احمد سوفا ـ بنگلہ دیشی مصنف
*{{پرچم تصویر چھوٹی|بنگلہ دیش}} - [[2001ء]] - احمد سوفا ـ بنگلہ دیشی مصنف
* {{پرچم تصویر چھوٹی|بھارت}} - [[1972ء]] - [[عبد الستار صدیقی|ڈاکٹر عبد الستار صدیقی]] (اردو نقاد، ماہرِ لسانیات، محقق) بمقام [[الہ آباد]]، [[بھارت]]


== تعطیلات و تہوار ==
== تعطیلات و تہوار ==

نسخہ بمطابق 09:16، 23 دسمبر 2015ء

26 جولائی 27 جولائی 28 جولائی 29 جولائی 30 جولائی

واقعات

  • 2010 پاکستان کی ایک نجی فضائی کمپنی ایئر بلو کا ایک مسافر بردار طیارہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شمال میں مارگلہ پہاڑیوں پر گر کر تباہ ہوا۔ جس میں سوار جہاز عملے سمیت تمام مسافر جابحق ہوئے۔ حادثے میں کل ایک سو باون افراد جابحق ہوئے۔ یہ حادثہ پاکستان کی تاریخ کا بدترین فضائی حادثہ قرار دیا جاتا ہے۔
  • 2005ء آئرش ری پبلکن آرمی (آئی آر اے) نے تیس سالہ مسلح جدوجہد کے خاتمے کا علان کیا [1]
  • 1976ء چین میں 8.3درجہ کا ہولناک زلزلہ اٹھائیس لاکھ افراد جاں بحق [1]
  • 1943ء جنگ عظیم دوم: برطانیہ کی ہمبرگ شہر پربمباری بیالیس ہزار جرمن شہری ہلاک ہوئے [1]
  • 1943ء اٹلی کے فاشسٹ رہنما بنیتومسولینی نے استعفی دیدیا [1]
  • 1914ء آسٹریا ہنگری کا سربیا پر حملہ پہلی جنگ عظیم کا آغاز [1]

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

  • پیرو کا پرچم - پیرو کا یوم آزادی
  • آسٹریلیا کے اسکولوں میں درختوں کے بوائی کا دن
  • عالمی یوم ہیپا ٹائٹس

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو