"واشنگٹن، ڈی سی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Modifying: lmo:Washington, D.C.
م robot Modifying: sk:Washington D.C.
سطر 120: سطر 120:
[[sh:Washington D.C.]]
[[sh:Washington D.C.]]
[[simple:Washington, D.C.]]
[[simple:Washington, D.C.]]
[[sk:Washington (D.C.)]]
[[sk:Washington D.C.]]
[[sl:Washington, D.C.]]
[[sl:Washington, D.C.]]
[[sq:Washington D.C.]]
[[sq:Washington D.C.]]

نسخہ بمطابق 16:13، 5 اپریل 2009ء

واشنگٹن شہر کا طائرانہ منظر

واشنگٹن ڈی سی ریاستہائے متحدہ امریکہ کا دارالحکومت ہے۔ اس کے نام سے منسلک ڈی سی کا مطلب "ڈسٹرکٹ آف کولمبیا" ہے جو وفاقی ضلع ہے جس میں دارالحکومت واقع ہے۔

شہر کا نام انقلاب امریکہ کے عسکری رہنما اور ریاستہائے متحدہ امریکہ کے پہلے صدر جارج واشنگٹن کے نام پر رکھا گیا۔

یہاں امریکی محکمہ دفاع کے مرکزی دفاتر پینٹاگون، عالمی بینک (ڈبلیو بی)، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور آرگنائزیشن آف امریکن اسٹیٹس کے علاوہ مختلف ملکی و بین الاقوامی اداروں کے صدر دفاتر ہیں۔

شہر صرف ڈی سی یا ڈسٹرکٹ یا صرف واشنگٹن کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ اس کے نام کے ساتھ وضاحت اس لئے ضروری ہوتی ہے کیونکہ شمال مغربی امریکہ میں ایک ریاست کا نام بھی واشنگٹن ہے۔

امریکہ محکمہ مردم شماری کے مطابق 2005ء میں ڈسٹرکٹ آف کولمبیا کی کل آبادی 582،049 تھی۔

ڈسٹرکٹ آف کولمبیا کی بنیاد 16 جولائی 1790ء کو وفاقی ضلع کی حیثیت سے رکھی گئی۔ ضلع کے قیام کے لئے زمین ریاست میری لینڈ اور ورجینیا سے حاصل کی گئی۔

امریکی صدر کی رہائش گاہ وائٹ ہاؤس بھی یہیں واقع ہے۔

سانچہ:Link FA سانچہ:Link FA