"کمپیوٹر ڈیٹا اسٹوریج" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
املا
سطر 5: سطر 5:
===ریم RAM===
===ریم RAM===
(Random Access Memory)
(Random Access Memory)
ریم پرائمری یاداشت کا آلہ ہے. اس میں ڈیٹا [[Data]] اور هدایات [[عارضی]] طور پر محفوظ هوتی هیں.تا هم '''ریم''' میں موجود مواد کو بقدر ضرورت تبدیل کیا جانا اور مٹایا جا سکتا هے.
ریم پرائمری یاداشت کا آلہ ہے۔ اس میں ڈیٹا [[Data]] اور هدایات [[عارضی]] طور پر محفوظ هوتی هیں.تا هم '''ریم''' میں موجود مواد کو بقدر ضرورت تبدیل کیا جانا اور مٹایا جا سکتا هے.


===روم ROM===
===روم ROM===

نسخہ بمطابق 14:08، 3 جنوری 2016ء

شمارندیات میں سٹوریج یا یادداشت (Memory) کو شمارندی یادداشت (computer memory) بھی کہا جاتا ہے دراصل مخزن کمپیوٹر (computer storage) سے تعلق رکھنے والا ایک شعبہ علم ہے ۔ اس سے مراد کمپیوٹر کے ان حصوں یا آلات سے ہوتی ہے جو کہ زوجی معلومات (binary information) کو وقت کے کچھ دورانیہ کے لیۓ محفوظ رکھ سکتے ہیں۔

اقسام یاداشت

ریم RAM

(Random Access Memory) ریم پرائمری یاداشت کا آلہ ہے۔ اس میں ڈیٹا Data اور هدایات عارضی طور پر محفوظ هوتی هیں.تا هم ریم میں موجود مواد کو بقدر ضرورت تبدیل کیا جانا اور مٹایا جا سکتا هے.

روم ROM

(Read Only Memory)روم کے مندرجات کو صرف پڑھا جاسکتا هے ناکہ اس میں تبدیلی کی جاسکتی ہے۔ روم کثرت کے ساتھ استعمال ہونے والی ہدایات اور ڈیٹا Data کو محفوظ کرتی ہے۔

مزید دیکھیئے