"25 جولائی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←ولادت |
م ←ولادت |
||
سطر 14: | سطر 14: | ||
== ولادت == |
== ولادت == |
||
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} - [[1988ء]] - '''ر ع حسن'''، پاکستانی محقق اور ماہر [[زراعت]] و [[ماحولیات]] (ولادت: ۲۵ ایس پی، [[پاک پتن]]) |
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} - [[1988ء]] - '''ر ع حسن'''، پاکستانی محقق اور ماہر [[زراعت]] و [[ماحولیات]] (جائے ولادت: ۲۵ ایس پی، [[پاک پتن]]) |
||
* {{پرچم تصویر چھوٹی|امریکہ}} - [[1921ء]] - [[جیری پیرس]]، امریکی اداکار، ہدایتکار (وفات: [[1986ء]]) |
* {{پرچم تصویر چھوٹی|امریکہ}} - [[1921ء]] - [[جیری پیرس]]، امریکی اداکار، ہدایتکار (وفات: [[1986ء]]) |
||
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} - [[1927ء]] - [[صادق حسین قریشی]]، پاکستانی سیاستدان (وفات: [[2000ء]]) |
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} - [[1927ء]] - [[صادق حسین قریشی]]، پاکستانی سیاستدان (وفات: [[2000ء]]) |
نسخہ بمطابق 19:40، 6 جنوری 2016ء
23 جولائی | 24 جولائی | 25 جولائی | 26 جولائی | 27 جولائی |
واقعات
- 2007ء پرتیبھا پاٹل بھارت کی پہلی خاتون صدر بن گئیں
- 2010ء وکی لیکس نے امریکہ افغانستان کے متعلق عسکری دستاویزات افشا کئے ۔
- 1957ء - پاکستان نیشنل پارٹی قائم ہوئی جو بعد میں نیشل عوامی پارٹی بن گئی۔
- 1907ء -کوریا جاپان کے زیر تسلط آگیا۔ [1]
- 1954ء -اسکندر مرزا نے مشرقی بنگال میں پہلے تھرمل پاور پلانٹ کا افتتاح کیا۔ [1]
- 1994ء -اسرائیل اوراردن کے مابین جنگ بندی کے معاہدے(واشنگٹن ڈیکلےئریشن) پر دستخط ہوئے۔ [1]
- 2003ء -سیالکوٹ جیل میں 3سول جج اور 5قیدی ہلاک اور 2جج شدید زخمی۔ [1]
- 1978ءدنیا کی پہلی ٹیسٹ ٹیوب بے بی کی پیدائش ۔ [2]
- 2000ء پیرس کے قریب چارلس ڈیگال ایئرپورٹ پر کانکرڈ طیارے کا حادثہ 113 ہلاک [2]
- 1965ء باب ڈیلن نے نیو پورٹ فوک فیسٹیول میں برقی گٹار پر فن کا مظاہرہ کر کے دکھایا ۔ [3]
- 1984ء روسی خلانورد خاتون "سویتلانا سویتسکیا" دنیا کی پہلی خلاباز خاتون بن گئیں [3]
ولادت
- - 1988ء - ر ع حسن، پاکستانی محقق اور ماہر زراعت و ماحولیات (جائے ولادت: ۲۵ ایس پی، پاک پتن)
- - 1921ء - جیری پیرس، امریکی اداکار، ہدایتکار (وفات: 1986ء)
- - 1927ء - صادق حسین قریشی، پاکستانی سیاستدان (وفات: 2000ء)
- - 1935ء - باربرہ ہیرس، امریکی اداکارہ
- - 1955ء - ايمان محمد عبد المجيد، صومالیہ ماڈل، اداکارہ
- - 1979ء - علی کارٹر، برطانوی اسنوکر کا کھلاڑی
- 1897ء -اردو کے ممتاز مضمون نگار اور نقاد ڈاکٹر سید عابد حسین پید ا ہوئے۔ [1]
- 1848ء آرتھر جیمس بالفور برطانوی سیاست دان (وجہ شہرت : یہودیوں کے لیے فلسطین میں اسرائیل کے قیام کی راہ ہموار کرنا ) [3]
- 1875ء جم کاربٹ ماہر شکاریات ۔
وفات
- - 2009ء - یاسمین احمد، ملائشین ہدایتکار، مصنف (پیدائیش: 1958ء)
- 2005ء -اے پی پی کے سابق بیورو چیف سلیم علوی کا انتقال ہوا۔ [1]
تعطیلات و تہوار
- گلاشیا میں قومی دن ۔
- تیونس میں یوم جمہوریہ
حوالہ جات
- ^ ا ب پ ت ٹ ث "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو
- ^ ا ب "In This Day"۔ بی بی سی
- ^ ا ب پ "In This Day"۔ نیو یارک ٹائمز