"الیکسا انٹرنیٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

متناسقات: 37°48′03″N 122°27′23″W / 37.8009°N 122.4565°W / 37.8009; -122.4565
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف U.S. > ریاستہائے متحدہ امریکہ
ویکائی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 21: سطر 21:
| current_status = فعال
| current_status = فعال
|president = اینڈریو رام<ref>{{cite web|url=http://www.alexa.com/about/management|title=Management|publisher=Alexa Internet|accessdate=دسمبر 24, 2014}}</ref>}}
|president = اینڈریو رام<ref>{{cite web|url=http://www.alexa.com/about/management|title=Management|publisher=Alexa Internet|accessdate=دسمبر 24, 2014}}</ref>}}
'''الیگزا انٹرنیٹ''' انکارپوریشن [[کیلیفورنیا]]سے تعلق رکھنے والی کمپنی ہے۔یہ کمپنی تجارتی بنیادوں پر ویب ٹریفک کا ڈیٹا اور اس کا تجزیہ فراہم کرتی ہے۔الیگزا انکارپوریشن مکمل طور پر ایمزون ڈاٹ کام کی ملکیتی ذیلی کمپنی ہے۔
'''الیگزا انٹرنیٹ''' انکارپوریشن [[کیلیفورنیا]] سے تعلق رکھنے والی کمپنی ہے جو تجارتی بنیادوں پر ویب ٹریفک کا ڈیٹا اور اس کا تجزیہ فراہم کرتی ہے۔ الیگزا انکارپوریشن مکمل طور پر [[ایمزون ڈاٹ کام]] کی زیر ملکیت ذیلی کمپنی ہے۔

اس کمپنی کی بنیاد 1996ء میں رکھی گئی اور اسے 1999ء میں ایمزون نے خرید لیا۔الیگزا کی ٹؤل بارز صارفین کے انٹرنیٹ استعمال اور برتاؤ کا ڈیٹا مرکزی سرور میں بھیجتی ہیں، جہاں ان کو محفوظ کر کے اس کا تجزیہ کیا جاتا ہے۔الیگزا کے مطابق یہ 30 ملین ویب سائٹس کے لیے ٹریفک ڈیٹا، عالمی درجہ بندی، اور دوسری معلومات فراہم کرتی ہے<ref>{{cite web|title=About|url=http://www.alexa.com/company|publisher=Alexa|accessdate=January 18, 2015}}</ref>۔ 2015ء کے اعداد و شمار کے مطابق اس ویب سائٹ تک ہرماہ 6.5 ملین لوگ رسائی حاصل کرتے ہیں۔<ref name="alexa"/>
اس کمپنی کی بنیاد 1996ء میں رکھی گئی اور اسے 1999ء میں ایمزون نے خرید لیا۔ الیگزا کے ٹول بارز صارفین کے انٹرنیٹ استعمال اور ان کے رویوں کا ڈیٹا مرکزی سرور کو بھیجتے ہیں، جہاں ان کو محفوظ کر کے ان کا تجزیہ کیا جاتا ہے۔ الیگزا کے مطابق یہ ویب سائٹ 30 ملین ویب سائٹس کے لیے ٹریفک ڈیٹا، عالمی درجہ بندی، اور دوسری معلومات فراہم کرتی ہے<ref>{{cite web|title=About|url=http://www.alexa.com/company|publisher=Alexa|accessdate=January 18, 2015}}</ref>۔ 2015ء کے اعداد و شمار کے مطابق اس ویب سائٹ تک ہر ماہ 6.5 ملین لوگ رسائی حاصل کرتے ہیں۔<ref name="alexa"/>


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 00:56، 9 جنوری 2016ء

الیگزا انٹرنیٹ انکارپوریشن
Alexa Internet, Inc.
2014 میں الیگزا ڈاٹ کام کے ہوم پیج کا سکرین شاٹ
کاروبار کی قسممکمل ملکیت ذیلی کمپنی
سائٹ کی قسم
Web traffic اور درجہ بندی
دستیابانگریزی
قیاماپریل 1996؛ 28 برس قبل (1996-04)
صدر دفاتر
متناسقات37°48′03″N 122°27′23″W / 37.8009°N 122.4565°W / 37.8009; -122.4565
مالکامیزون (کمپنی) (1999 میں خریدی)
صدراینڈریو رام[1]
کلیدی لوگڈیوشیر فیسی (نائب صدر)[2]
صنعتانٹرنیٹ انفارمیشن پروائیڈر
مصنوعاتAlexa Web Search (2008میں منقطع)
الیگزا toolbar
ویب سائٹwww.alexa.com
الیکسا درجہ2,133 (نومبر 2015)[3]
اندراجانتخاب
موجودہ حیثیتفعال

الیگزا انٹرنیٹ انکارپوریشن کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی کمپنی ہے جو تجارتی بنیادوں پر ویب ٹریفک کا ڈیٹا اور اس کا تجزیہ فراہم کرتی ہے۔ الیگزا انکارپوریشن مکمل طور پر ایمزون ڈاٹ کام کی زیر ملکیت ذیلی کمپنی ہے۔

اس کمپنی کی بنیاد 1996ء میں رکھی گئی اور اسے 1999ء میں ایمزون نے خرید لیا۔ الیگزا کے ٹول بارز صارفین کے انٹرنیٹ استعمال اور ان کے رویوں کا ڈیٹا مرکزی سرور کو بھیجتے ہیں، جہاں ان کو محفوظ کر کے ان کا تجزیہ کیا جاتا ہے۔ الیگزا کے مطابق یہ ویب سائٹ 30 ملین ویب سائٹس کے لیے ٹریفک ڈیٹا، عالمی درجہ بندی، اور دوسری معلومات فراہم کرتی ہے[4]۔ 2015ء کے اعداد و شمار کے مطابق اس ویب سائٹ تک ہر ماہ 6.5 ملین لوگ رسائی حاصل کرتے ہیں۔[3]

حوالہ جات

  1. "Management"۔ Alexa Internet۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 24, 2014 
  2. "Management"۔ Alexa Internet۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر24, 2014 
  3. ^ ا ب "Alexa.com Site Info"۔ Alexa Internet۔ اخذ شدہ بتاریخ October 1, 2015 
  4. "About"۔ Alexa۔ اخذ شدہ بتاریخ January 18, 2015