"الیکسا انٹرنیٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 29: سطر 29:


{{Amazon}}
{{Amazon}}
[[زمرہ:ویب تحلیلات]]

نسخہ بمطابق 01:05، 9 جنوری 2016ء

الیگزا انٹرنیٹ انکارپوریشن
Alexa Internet, Inc.
2014 میں الیگزا ڈاٹ کام کے ہوم پیج کا سکرین شاٹ
کاروبار کی قسممکمل ملکیت ذیلی کمپنی
سائٹ کی قسم
Web traffic اور درجہ بندی
دستیابانگریزی
قیاماپریل 1996؛ 27 برس قبل (1996-04)
صدر دفاتر
متناسقات37°48′03″N 122°27′23″W / 37.8009°N 122.4565°W / 37.8009; -122.4565متناسقات: 37°48′03″N 122°27′23″W / 37.8009°N 122.4565°W / 37.8009; -122.4565
مالکامیزون (کمپنی) (1999 میں خریدی)
صدراینڈریو رام[1]
کلیدی لوگڈیوشیر فیسی (نائب صدر)[2]
صنعتانٹرنیٹ انفارمیشن پروائیڈر
مصنوعاتAlexa Web Search (2008میں منقطع)
الیگزا toolbar
ویب سائٹwww.alexa.com
الیکسا درجہ2,133 (نومبر 2015)[3]
اندراجانتخاب
موجودہ حیثیتفعال

الیگزا انٹرنیٹ انکارپوریشن کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی کمپنی ہے جو تجارتی بنیادوں پر ویب ٹریفک کا ڈیٹا اور اس کا تجزیہ فراہم کرتی ہے۔ الیگزا انکارپوریشن مکمل طور پر ایمزون ڈاٹ کام کی زیر ملکیت ذیلی کمپنی ہے۔

اس کمپنی کی بنیاد 1996ء میں رکھی گئی اور اسے 1999ء میں ایمزون نے خرید لیا۔ الیگزا کے ٹول بارز صارفین کے انٹرنیٹ استعمال اور ان کے رویوں کا ڈیٹا مرکزی سرور کو بھیجتے ہیں، جہاں ان کو محفوظ کر کے ان کا تجزیہ کیا جاتا ہے۔ الیگزا کے مطابق یہ ویب سائٹ 30 ملین ویب سائٹس کے لیے ٹریفک ڈیٹا، عالمی درجہ بندی، اور دوسری معلومات فراہم کرتی ہے[4]۔ 2015ء کے اعداد و شمار کے مطابق اس ویب سائٹ تک ہر ماہ 6.5 ملین لوگ رسائی حاصل کرتے ہیں۔[3]

حوالہ جات

  1. "Management"۔ Alexa Internet۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 24, 2014 
  2. "Management"۔ Alexa Internet۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر24, 2014 
  3. ^ ا ب "Alexa.com Site Info"۔ Alexa Internet۔ اخذ شدہ بتاریخ October 1, 2015 
  4. "About"۔ Alexa۔ اخذ شدہ بتاریخ January 18, 2015