"رقوم نویسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: رقم ہندسہ کی یہ صورت روپیہ اور زمین سے متعلق مسلمان بادشاہوں کے محکمہ مالیات میں مستعمل اور مختصر نو...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1: سطر 1:
رقم ہندسہ کی یہ صورت روپیہ اور زمین سے متعلق مسلمان بادشاہوں کے محکمہ مالیات میں مستعمل اور مختصر نویسی کی ایک شکل تھی۔ اس میں ایک پیسے سے لے کر ایک لاکھ تک کی رقوم لکھنے کی سکیم موجود ہے۔ جن کو جدول کی شکل میں لکھا جاتا ہے۔ یہ طرز رقم صرف زمین اور روپیہ کے لیے مستعمل رہا ہے۔ اب اس کا رواج کم ہو رہا ہے لیکن اب بھی محکمہ مال کے کاغذات میں اس کا استعمال خاصا ہے۔
رقم ہندسہ کی یہ صورت [[روپیہ]] اور [[زمین]] سے متعلق مسلمان بادشاہوں کے محکمہ مالیات میں مستعمل اور مختصر نویسی کی ایک شکل تھی۔ اس میں ایک پیسے سے لے کر ایک لاکھ تک کی رقوم لکھنے کی سکیم موجود ہے۔ جن کو جدول کی شکل میں لکھا جاتا ہے۔ یہ طرز رقم صرف زمین اور روپیہ کے لیے مستعمل رہا ہے۔ اب اس کا رواج کم ہو رہا ہے لیکن اب بھی محکمہ مال کے کاغذات میں اس کا استعمال خاصا ہے۔

نسخہ بمطابق 10:56، 9 جنوری 2016ء