"متحدہ عرب امارات" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Modifying: gv:Ny h-Emmiraidyn Arabagh Unnaneysit |
م robot Modifying: ug:ئەرەب بىرلەشمە خەلىپىلىكى |
||
سطر 188: | سطر 188: | ||
[[tr:Birleşik Arap Emirlikleri]] |
[[tr:Birleşik Arap Emirlikleri]] |
||
[[udm:Огазеяськем Араб Эмиратъёс]] |
[[udm:Огазеяськем Араб Эмиратъёс]] |
||
[[ug:ئەرەب بىرلەشمە خەلىپىلىكى]] |
|||
[[ug:Ereb Birleshme Xelipiliki]] |
|||
[[uk:Об'єднані Арабські Емірати]] |
[[uk:Об'єднані Арабські Емірати]] |
||
[[uz:Birlashgan Arab Amirliklari]] |
[[uz:Birlashgan Arab Amirliklari]] |
نسخہ بمطابق 15:27، 15 اپریل 2009ء
متحدہ عرب امارات | |
---|---|
متحدہ عرب امارات کا پرچم | نشان |
ترانہ: عیشی بلادی | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 24°24′N 54°18′E / 24.4°N 54.3°E [1] |
بلند مقام | |
پست مقام | |
رقبہ | |
دارالحکومت | ابو ظہبی |
سرکاری زبان | عربی [2]، انگریزی |
آبادی | |
حکمران | |
طرز حکمرانی | وفاقی بادشاہت ، مطلق العنان بادشاہت ، آئینی بادشاہت [3][4] |
اعلی ترین منصب | محمد بن زايد آل نہيان (14 مئی 2022–) خلیفہ بن زاید آل نہیان (3 نومبر 2004–13 مئی 2022) زاید بن سلطان آل نہیان (2 دسمبر 1971–2 نومبر 2004) |
سربراہ حکومت | محمد بن راشد آل مکتوم |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 1971 |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | |
شرح بے روزگاری | |
دیگر اعداد و شمار | |
کرنسی | اماراتی درہم |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت+04:00 |
ٹریفک سمت | دائیں [5] |
ڈومین نیم | ae. |
سرکاری ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
آیزو 3166-1 الفا-2 | AE |
بین الاقوامی فون کوڈ | +971 |
درستی - ترمیم |
متحدہ عرب امارات جزیرہ نمائے عرب کے جنوب مشرقی ساحلوں پر واقع ایک ملک ہے جو 7 امارات: ابوظہبی، عجمان، دبئی، فجیرہ، راس الخیمہ، شارجہ اور ام القوین پر مشتمل ہے۔ 1971ء سے پہلے یہ ریاستیں Trucial States کہلاتی تھیں۔
متحدہ عرب امارات کی سرحدیں سلطنة عُمان اور سعودی عرب سے ملتی ہیں۔ یہ ملک تیل اورقدرتی گیس کی دولت سے مالامال ہے اور اس کا انکشاف 1970 میں ہونے والی براہ ِ راست بیرونی سرمایہ کاری کے نتیجہ میں ہونے والی دریافتوں میں ہوا۔جس کی بدولت متحدہ عرب امارات کا شمارجلد ہی نہایت امیر ریاستوںمیں ہونے لگا۔متحدہ عرب امارات انسانی فلاح و بہبود کے جدول میں ایشیاکے بہت بہتر ملکوںمیں سے ایک اوردنیاکا39واں ملک ہے۔
- ↑ "صفحہ متحدہ عرب امارات في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2024ء
- ↑ باب: 7
- ↑ https://elaws.moj.gov.ae/MainArabicTranslation.aspx?val=UAE-MOJ_LC-En%2F00_CONSTITUTION%2FUAE-LC-En_1971-07-18_00000_Dos.html&np=&lmp=undefined
- ↑ https://elaws.moj.gov.ae/MainArabicTranslation.aspx?val=UAE-MOJ_LC-En%2F00_CONSTITUTION%2FUAE-LC-En_1971-07-18_00000_Dos.html&np=&lmp=undefined
- ↑ http://chartsbin.com/view/edr