"طیف بینی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
.
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
طیف بینی (spectroscopy) کو طیف پیمائی یعنی spectrometry بھی کہا جاتا ہے۔ بنیادی طور پر (اور طیف پیمائی کی ابتدائی تاریخ کے مطابق بھی) طیف پیمائی ، جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ [[بصری طیف|قابلِ بصارت روشنی (visible light)]] سے پیدا ہونے والے [[طیف]] کو [[دیکھنے]] ، پرکھنے کا [[علم]] ہے یعنی یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ [[سائنس]] کی [[تاریخ]] میں نظر آنے والی روشنی سے پیدا ہونے والے طیف کی تنظیر یا پیمائش کو طیف پیمائی کا نام دیا گیا۔ پھر جب علم میں [[ترقی]] ہوتی گئی تو یہ طیف پیمائی کا تصور قابل بصارت روشنی کی حدود سے نکل کر تمام اقسام کی ایسی پیمائشوں پر استعمال ہونے لگا کہ جن میں کسی بھی طرح کی مقدار ([[توانائی]]) کو اس کے [[تعدد]] یا [[طول موج]] سے ناپا جاتا ہو۔
طیف بینی (spectroscopy) کو طیف پیمائی یعنی spectrometry بھی کہا جاتا ہے۔ بنیادی طور پر (اور طیف پیمائی کی ابتدائی تاریخ کے مطابق بھی) طیف پیمائی ، جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ [[بصری طیف|قابلِ بصارت روشنی (visible light)]] سے پیدا ہونے والے [[طیف]] کو [[دیکھنے]] ، پرکھنے کا [[علم]] ہے یعنی یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ [[سائنس]] کی [[تاریخ]] میں ، نظر آنے والی روشنی سے پیدا ہونے والے طیف کی تنظیر، تحقیق اور پیمائش کو طیف پیمائی کا نام دیا گیا۔ پھر جب علم میں [[ترقی]] ہوتی گئی تو یہ طیف پیمائی کا تصور قابل بصارت روشنی کی حدود سے نکل کر تمام اقسام کی ایسی پیمائشوں پر استعمال ہونے لگا کہ جن میں کسی بھی طرح کی مقدار ([[توانائی]]) کو اس کے [[تعدد]] یا [[طول موج]] سے ناپا جاتا ہو۔





نسخہ بمطابق 09:19، 21 اپریل 2009ء

طیف بینی (spectroscopy) کو طیف پیمائی یعنی spectrometry بھی کہا جاتا ہے۔ بنیادی طور پر (اور طیف پیمائی کی ابتدائی تاریخ کے مطابق بھی) طیف پیمائی ، جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ قابلِ بصارت روشنی (visible light) سے پیدا ہونے والے طیف کو دیکھنے ، پرکھنے کا علم ہے یعنی یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ سائنس کی تاریخ میں ، نظر آنے والی روشنی سے پیدا ہونے والے طیف کی تنظیر، تحقیق اور پیمائش کو طیف پیمائی کا نام دیا گیا۔ پھر جب علم میں ترقی ہوتی گئی تو یہ طیف پیمائی کا تصور قابل بصارت روشنی کی حدود سے نکل کر تمام اقسام کی ایسی پیمائشوں پر استعمال ہونے لگا کہ جن میں کسی بھی طرح کی مقدار (توانائی) کو اس کے تعدد یا طول موج سے ناپا جاتا ہو۔