"اے۔کے 47" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: ka:აკ 47
م robot Modifying: ar:أي كي-47
سطر 32: سطر 32:


[[af:AK-47]]
[[af:AK-47]]
[[ar:إيه كي-47]]
[[ar:أي كي-47]]
[[ast:AK-47]]
[[ast:AK-47]]
[[az:AK-47]]
[[az:AK-47]]

نسخہ بمطابق 00:58، 26 اپریل 2009ء

اے کے 47

اے۔کے 47 ( آٹومیٹک کلاشنکوف ماڈل 1947، روسی:Автомат Калашникова образца 1947 года) ایک قسم کی خودکار بندوق ہے۔ اسے 1947 میں میکائل کلاشنکوف نے روسی فوج کے لیے بنایا تھا۔ یہ بندوق عام طور پر مشرقی بلاک کے ممالک میں استعمال ہوتی ہے۔ یہ دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہرنے والی بندوق ہے، اور عام طور غریب افواج کے زیر استعمال ہے۔

کلاشنکوف بنادی طور پر مشین گن کی خصوصیات کے ساتھ بنائی گئی ہے۔ اس میں یہ خاصیت ہے کہ یہ ایک ایک کر کے اور اکٹھے بھی مشین گن کی طرح گولیاں چلا سکتی ہے۔

امریکہ نے اس کے مقابلے میں ایم 16 بندوق بنائی۔ ویتنام کی جنگ میں ان دونوں کا ہی مقابلہ تھا۔

کلاشنکوف بمقابلہ ایم 16

یہ بات ثابت شدہ ہے کہ ایم 16 کی رینج اور ٹھیک ٹھیک نشانہ لگانے کی صلاحیت کلاشنکوف سے بہت زیادہ ہے۔ ایم 16 کی گولی با نسبت کلاشنکوف کی گولی کے چھوٹی ہوتی ہے۔جس کی وجہ سے کلاشنکوف کی گولی میں زیادہ طاقت ہوتی۔ مگر کلاشنکوف سے چلائی گئی گولی کے خطا جانے چانس زیادہ ہوتے ہیں۔

ایم 16 کی تعمیر میں پلاسٹک استعمال ہوا ہے جبکے کلاشنکوف کی تعمیر میں مختلف دھاتیں اور لکڑی استعمال ہوتی ہے۔ جس کا نعقصان یہ ہے کہ کلاشنکوف کا وزن زیادہ ہوتا ہے مگر دست بدست لڑائی میں دشمن فوجی پر آپ کلاشنکوف کا بٹ استعمال کر سکتے ہیں جبکے ایم 16 کے ٹوٹ جانے کا خطرہ ہوتا ہے۔

ایم 16 کا دور کا نشانہ ٹھیک ہوتا ہے اور کلاشنکوف کا کمزور۔ ایک امریکی فوجی کا کہنا ہے کہ ویتنام کی جنگ میں دشمن اس قدر قریب ہوتا تھا کہ ہم آپس میں بندوقیں تبدیل کرلیتے تھے۔

ایم 16 کی صفائی بہت ضروری ہے جبکے کلاشنکوف کی صفائی نہ بھی ہو مگر چلتی ضرور ہے۔

استعمال

بیرونی روابط

سانچہ:Link FA

سانچہ:Link FA