"عبد الرحمان بن ناصر سعدی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع {{Commonscat|Abd ar-Rahman ibn Nasir as-Sa'di}}
سال کا ربط
سطر 1: سطر 1:
عبد الرحمان بن ناصر سعدی(1889ء تا 1956ء) ایک مسلمان [[عالم دین]]، فقیہہ، مفسر اور عربی قواعد کے ماہر ہونے کے ساتھ ساتھ شاعری کا بہت شغف رکھتے تھے انہوں نے مختلف موضوعات پر بہت کام کیا۔
عبد الرحمان بن ناصر سعدی ([[1889ء]] تا [[1956ء]]) ایک مسلمان [[عالم دین]]، فقیہہ، مفسر اور عربی قواعد کے ماہر ہونے کے ساتھ ساتھ شاعری کا بہت شغف رکھتے تھے انہوں نے مختلف موضوعات پر بہت کام کیا۔


== کارہائے نمایاں ==
== کارہائے نمایاں ==

نسخہ بمطابق 05:47، 21 جنوری 2016ء

عبد الرحمان بن ناصر سعدی (1889ء تا 1956ء) ایک مسلمان عالم دین، فقیہہ، مفسر اور عربی قواعد کے ماہر ہونے کے ساتھ ساتھ شاعری کا بہت شغف رکھتے تھے انہوں نے مختلف موضوعات پر بہت کام کیا۔

کارہائے نمایاں

سعدی کی کتب اور مقالات میں درج ذیل کارہائے شامل ہیں:

  • تیسر الکریم الرحمان فی تفسیر کلام المنان۔تفسیر السعدی کے نام سے مشہور ہے۔ اس کا ادارہ دار السلام کی جانب سے شائع کیا گیا اردو ترجمہ گوگل کتب پر اس کا دستیاب ہے۔ ان کے کارہائے نمایاں میں سب سے مشہور ان کی یہی تفسیر قرآن ہے۔
  • الدرة الفاخره (نادر موتی) بین الاقوامی معیاری کتابی عدد 0-9542166-0-1

حوالہ جات