"صوفی غلام مصطفٰی تبسم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 31: سطر 31:
==مزید دیکھئے==
==مزید دیکھئے==
https://en.wikipedia.org/wiki/Ghulam_Mustafa_Tabassum
https://en.wikipedia.org/wiki/Ghulam_Mustafa_Tabassum


[[زمرہ:پاکستانی ڈراما نگار]]
[[زمرہ:لاہور کے شعراء]]


[[زمرہ:برطانوی ہند کے شعراء]]
[[زمرہ:برطانوی ہند کے شعراء]]

نسخہ بمطابق 13:07، 25 جنوری 2016ء

صوفی تبسم ਸੂਫ਼ੀ ਤਬੱਸੁਮ

معلومات شخصیت
پیدائش 4 اگست 1899(1899-08-04)
امرتسر, برٹش پنجاب
وفات 7 فروری 1978(1978-20-70) (عمر  78 سال)
لاہور, پاکستان
قومیت پاکستانی
عملی زندگی
مادر علمی فورمن کرسچین کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاعر
پیشہ ورانہ زبان پنجابی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں ٹوٹ بٹوٹ   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

صوفی غلام مصطفٰی تبسم اردو، پنجابی اور فارسی زبانوں کے شاعر تھے.آپ بچوں کے مقبول ترین شاعر تھے۔ بڑوں کے لیے بھی بہت کچھ لکھا۔استاد رہے، ماہانہ لیل و نہار کے مدیر رہے اور براڈ کاسٹر بھی رہے۔ ٹی وی، ریڈیو سے پروگرام "اقبال کا ایک شعر" کرتے تھے۔ صوفی تبسم ہر میدان کے شہسوار تھے۔ نظم ہو یا نثر، غزل ہو یا گیت، ملی نغمے ہوں یا بچوں کی نظمیں۔کہاں کہاں ان کے نقوش باقی نہیں ہیں۔ ادارہ فیروز سنز سے انکی بہت سی کتابیں شائع ہوئیں۔ جیسے انجمن، صد شعر اقبال اور دوگونہ۔ علاوہ ازیں بچوں کے لیے بے شمار کتب لکھیں۔ جن میں شہرہ آفاق کتابیں جھولنے، ٹوٹ بٹوٹ، کہاوتیں اور پہلیاں، سنو گپ شب وغیرہ شامل ہیں۔"جھولنے" تو ننھے منے بچوں کے لیے ایسی کتاب ہے جو ہر بچہ اپنے اپنے بچپن میں پڑھتا رہا ہے۔1965ءکی جنگ میں ان کے پاک فوج کیلئے لکھے جانے والے نغمات نے بڑی شہرت حاصل کی-

نمونہ اشعار فارسی

بس آہ کشیدم و بیاری نرسید
بس ناله زدم به غمگساری نرسید
صد اشک فروچکید از دو چشمم
یک قطره بدامن نگاری نرسید

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔





اس مضمون کو مزید توجہ کی ضرورت ہے

  • اگر دوسرے وکیپیڈیا پر اس عنوان کا مضمون موجود ہے تو اس صفحے کا ربط دوسری زبان کے وکی سے لگانے کی ضرورت ہے۔
  • اگر بڑے پیراگراف موجود ہیں تو ان کو مناسب سرخیوں میں تقسیم کرنے کی ضرورت ہے۔
  • اس صفحے میں مناسب زمرہ بندی کی ضرورت ہے۔بہتر ہے کہ اگر اس صفحے کا انگریزی صفحہ موجود ہے تو اس کے زمرہ جات نقل و چسپاں کر دئیے جائیں۔

اس کے بعد اس سانچہ کو ہٹا دیا جائے۔

مزید دیکھئے

https://en.wikipedia.org/wiki/Ghulam_Mustafa_Tabassum