"مرقس" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:مرقس کی انجیل |
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:ابتدائی یہودی مسیحی |
||
سطر 39: | سطر 39: | ||
[[زمرہ:ابتدائی یہودی مسیحی]] |
|||
[[زمرہ:مرقس کی انجیل]] |
[[زمرہ:مرقس کی انجیل]] |
||
[[زمرہ:پہلی صدی کی پیدائشیں]] |
[[زمرہ:پہلی صدی کی پیدائشیں]] |
نسخہ بمطابق 21:11، 26 جنوری 2016ء
مرقس حواری / رسول | |
---|---|
مبشرمبلغ، گواہ | |
پیدائش | پہلی صدی عیسوی قورینہ,لیبیا قبطی روایت کے مطابق[1] |
وفات | 26 اپریل68 عیسوی |
مزار | مقدس مرقس کلیسا، قاہرہ (قاہرہ، مصر) Saint Mark's Coptic Orthodox Cathedral (سکندریہ، مصر) Basilica di San Marco (وینس، اٹلی) |
تہوار | 25 اپریل |
منسوب خصوصیات | صحرا میں شیر |
سرپرستی | Barristers, وینس، مصر، Mainar اور دیگر; دیگر اس میں دیکھیں۔ |
مرقس حضرت عیسٰی کے بارہ حواریوں میں سے ایک حواری۔ اس کا یہودی نام یوحنا ہے اور مرقس رومی۔اعمال کی کتاب میں اس کو تین بار یوحنا کہا گيا ہے۔[2]اس کی ماں کا نام مریم تھا۔ یروشلم کے عیسائیوں میں سے ایک تھا اور برناباس کا چچا زاد بھائی تھا۔[3]
مرقس سے منسوب کتابیں
- مرقس کی انجیل جو عہد نامہ جدید میں شامل ہے۔
- انجیل مصریین
- آداب دعا مرقس
- کتاب پی شن برہاز۔[4]
کیتھولک کلیسا کی بنیاد
بعض مسیحی روایات کے مطابق سکندریہ میں مرقس نےکلیسا کی بنیاد رکھی۔لیکن اس کا کوئی تاریخی ثبوت نہیں ہے۔[5]
وفات
اس نے 68ء وہیں وفات پائی۔