"جزیرہ نما عرب" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Arabian Peninsula dust SeaWiFS.jpg
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 11: سطر 11:
درج ذیل ممالک جزیرہ نما کا حصہ سمجھے جاتے ہیں:
درج ذیل ممالک جزیرہ نما کا حصہ سمجھے جاتے ہیں:

[[تصویر:Flag of Bahrain.svg|30px]] [[بحرین]] (تکنیکی طور پر جزیرہ نما سے کٹا ہوا ایک جزیرہ ہے)
* {{پرچم | بحرین}} (تکنیکی طور پر جزیرہ نما سے کٹا ہوا ایک جزیرہ ہے)
* {{پرچم | کویت}}

* {{پرچم | عمان}}
[[تصویر:Flag of Kuwait.svg|30px]] [[کویت]]
* {{پرچم | سعودی عرب}}

* {{پرچم | متحدہ عرب امارات}}
[[تصویر:Flag of Oman.svg|30px]] [[اومان]]
* {{پرچم | یمن}}

[[تصویر:Flag of Qatar.svg|30px]] [[قطر]]

[[تصویر:Flag of Saudi Arabia.svg|30px]] [[سعودی عرب]]

[[تصویر:Flag of the United Arab Emirates.svg|30px]] [[متحدہ عرب امارات]]

[[تصویر:Flag of Yemen.svg|30px]] [[یمن]]

جزیرہ نما کا بیشتر حصہ [[سعودی عرب]] میں شامل ہے اور آبادی کی اکثریت بھی سعودی عرب اور یمن میں رہائش پذیر ہے۔ جزیرہ نما عرب میں دنیا کے سب سے زیادہ تیل کے ذخائر پائے جاتے ہیں۔ مسلمانوں کے مقدس ترین مقامات [[مکہ مکرمہ]] اور [[مدینہ منورہ]] بھی یہیں ہیں۔ معاشی طور پر [[متحدہ عرب امارات]] اور [[سعودی عرب]] خطے کی امیر ترین اقوام ہیں۔ عربی دنیا کا معروف ٹیلی وژن چینل [[الجزیرہ چینل|الجزیرہ]] بھی اسی جزیرہ نما کے ایک ملک [[قطر]] سے چلایا جاتا ہے۔

نسخہ بمطابق 22:30، 5 جون 2009ء

جزیرہ نما عرب کا خلائی منظر

جزیرہ نما عرب جنوب مغربی ایشیا میں افریقہ اور ایشیا کے سنگم پر واقع ایک جزیرہ نما ہے جس کا بیشتر حصہ صحرائی ہے۔ جزیرہ نما عرب مشرق وسطی کا اہم ترین حصہ ہے اور تیل اور گیس کے وسیع تر ذخائر کے باعث خطے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

جزیرہ نما عرب کا ساحل مغرب میں بحیرہ احمر اور خلیج عقبہ، جنوب مشرق میں بحیرہ عرب اور شمال مشرق میں خلیج اومان، آبنائے ہرمز اور خلیج فارس سے ملتا ہے۔

شمال میں جزیرہ نما عرب کی حدود کوہ زاگرس (عربی: زاغروس) تک جاکر ختم ہوجاتی ہیں۔ جغرافیائی طور پر یہ بغیر کسی واضح علامت صحرائے شام سے مل جاتا ہے۔

سیاسی طور پر جزیرہ نما عرب سعودی عرب اور کویت کی شمالی سرحدوں کے ساتھ ختم ہوجاتا ہے۔

درج ذیل ممالک جزیرہ نما کا حصہ سمجھے جاتے ہیں:

جزیرہ نما کا بیشتر حصہ سعودی عرب میں شامل ہے اور آبادی کی اکثریت بھی سعودی عرب اور یمن میں رہائش پذیر ہے۔ جزیرہ نما عرب میں دنیا کے سب سے زیادہ تیل کے ذخائر پائے جاتے ہیں۔ مسلمانوں کے مقدس ترین مقامات مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ بھی یہیں ہیں۔ معاشی طور پر متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب خطے کی امیر ترین اقوام ہیں۔ عربی دنیا کا معروف ٹیلی وژن چینل الجزیرہ بھی اسی جزیرہ نما کے ایک ملک قطر سے چلایا جاتا ہے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔