"سدرۃ المنتہیٰ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''سدرۃ المنتہیٰ''' قرآن مقدس میں واقعہ معراج کے ذیل میں ایک مقام کا ذکر ہے۔ اسی کو اسلامی ادب می...
 
درستی املا
سطر 3: سطر 3:


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{وحالہ جات}}
{{حوالہ جات}}

[[زمرہ:مقدس درخت]]

نسخہ بمطابق 16:10، 30 جنوری 2016ء

سدرۃ المنتہیٰ قرآن مقدس میں واقعہ معراج کے ذیل میں ایک مقام کا ذکر ہے۔ اسی کو اسلامی ادب میں سدرۃ المنتہیٰ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ مفسرین قرآن نے سدرہ کو زیادہ تر بیری کا درخت بتا یا ہے۔ شبیر احمد عثمانی نے سورہ نجم کی تفسیر بیان کرتے ہو ئے لکھا ہے کہ ”سدرة المنتہیٰ کے بیری کے درخت کو دنیا کی بیریوں پر قیاس نہ کیا جائے۔ اللہ ہی جانتا ہے کہ وہ کس طرح کی بیری ہو گی۔” وہ مزید فر ماتے ہیں کہ ” جو اعمال وغیرہ ادھر سے چڑھتے ہیں اور جو احکام وغیرہ ادھر سے اترتے ہیں سب کا منتہیٰ وہی ہے ۔ مجموعہ روایات سے یوں سمجھ میں آتا ہے کہ اس کی جڑ چھٹے آسمان میں اور پھیلاؤ ساتویں آسمان میں ہو گا۔[1]


حوالہ جات

  1. شبیر احمد عثمانی، تفسیر قرآن ، مدینہ پریس، بجنور