"میکسیکی سلطنت اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''میکسیکی سلطنت''' ({{lang-en|Mexican Empire}}؛ {{lang-es|Imperio Mexicano}}) یا '''میکسیکی سلطنت اول''' ({{lang-en|First Mexican Empire}}؛ {{lang-es|Primer Imperio Mexicano, Imperio Mexicano Primero}}) بعد نوآبادیاتی دور [[میکسیکو]] کی پہلی آزاد ریاست تھی۔ یہ [[سلطنت ہسپانیہ]] کی واحد [[نوآبادی]] تھی جو آزادی کے بعد ایک [[بادشاہت]] بنی۔ اس کا قیام [[1821ء]] میں معاہدہ قرطبہ سے عمل میں آیا اور یہ [[1823ء]] میں شہنشاہ کی روگردانی
'''میکسیکی سلطنت''' ({{lang-en|Mexican Empire}}؛ {{lang-es|Imperio Mexicano}}) یا '''میکسیکی سلطنت اول''' ({{lang-en|First Mexican Empire}}؛ {{lang-es|Primer Imperio Mexicano, Imperio Mexicano Primero}}) بعد نوآبادیاتی دور [[میکسیکو]] کی پہلی آزاد ریاست تھی۔ یہ [[سلطنت ہسپانیہ]] کی واحد [[نوآبادی]] تھی جو آزادی کے بعد ایک [[بادشاہت]] بنی۔ اس کا قیام [[1821ء]] میں معاہدہ قرطبہ سے عمل میں آیا اور یہ [[1823ء]] میں شہنشاہ کی دستبرداری کے بعد [[میکسیکی جمہوریہ اول]] کے اعلان تک قائم رہی۔


[[میکسیکی جمہوریہ اول]] کے اعلان تک قائم رہی۔

نسخہ بمطابق 13:06، 8 فروری 2016ء

میکسیکی سلطنت (انگریزی: Mexican Empire؛ (ہسپانوی: Imperio Mexicano)‏) یا میکسیکی سلطنت اول (انگریزی: First Mexican Empire؛ (ہسپانوی: Primer Imperio Mexicano, Imperio Mexicano Primero)‏) بعد نوآبادیاتی دور میکسیکو کی پہلی آزاد ریاست تھی۔ یہ سلطنت ہسپانیہ کی واحد نوآبادی تھی جو آزادی کے بعد ایک بادشاہت بنی۔ اس کا قیام 1821ء میں معاہدہ قرطبہ سے عمل میں آیا اور یہ 1823ء میں شہنشاہ کی دستبرداری کے بعد میکسیکی جمہوریہ اول کے اعلان تک قائم رہی۔