"سلسلہ کوہ ہندوکش" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 56: سطر 56:
[[زمرہ:سطح مرتفع ایران]]
[[زمرہ:سطح مرتفع ایران]]
[[زمرہ:پاکستان کے سلاسل کوہ]]
[[زمرہ:پاکستان کے سلاسل کوہ]]
[[زمرہ:ایشیاء کے سلاسل کوہ]]
[[زمرہ:ایشیا کے سلاسل کوہ]]
[[زمرہ:افغانستان کے سلاسل کوہ]]
[[زمرہ:افغانستان کے سلاسل کوہ]]
[[زمرہ:تاریخ افغانستان]]
[[زمرہ:تاریخ افغانستان]]

نسخہ بمطابق 09:39، 13 فروری 2016ء

ہندوکش
پہاڑی سلسلہ
افغانستان اور پاکستان کے پہاڑ
ملک
پاکستان ، افغانستان
بلند ترین چوٹی ترچ میر
انچائی 7690 میٹر
ھندوکش کا نقشہ

سلسلہ کوہ ہندوکش شمالی پاکستان کے ضلع چترال اور افغانستان کا اہم پہاڑی سلسلہ ہے۔ ہندوکش کی سب سے اونچی چوٹی تریچ میر چترال پاکستان میں ہے۔ اس کی بلندی سات ہزار سات سو آٹھ میٹر ہے۔ ہندو کش قریبا سارے افغانستان میں پھیلا ھوا ہے۔

ہندو کش لاطینی لفظ انڈیکوس سے بنا ہے۔ کیونکہ اس پہاڑی سلسلے کو عبور کرنے کے بعد ہندوستان شروع ھو جاتا تھا،

دریائے کابل اور دریا‎ئے ہلمند ہندو کش سلسلے کے اہم دریا ہیں۔

نگار خانہ