"ابو القاسم قشیری" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ خانہ معلومات
سطر 1: سطر 1:
{{Infobox Muslim scholar
'''امام ابوالقاسم عبدالکریم بن ہوازن قشیری''' {{رح مذ}} المعروف بہ امام قشیری<br />
|notability = [[Muslim]] [[scholar]]
(پیدائش: [[376ھ]] بمطابق [[976ء]]﴾<br />
|era =
﴿وفات: [[465ھ]] بمطابق [[1072ء]]﴾
|image =
|caption =
|name =
|title =
|birth_date = 376ھ<ref name="Brill">{{cite book |last1=Bosworth |first1=C.E. |last2=van Donzel |first2=E. |last3=Lewis |first3=B. |last4=Pellat |first4=Ch.|title=Encyclopaedia of Islam (New Edition) |volume=Volume V (Khe-Mahi) |publisher=Brill |location=Leiden، Netherlands |date=1986 |isbn=9004057455 |page=526}}</ref>
|death_date = 465ھ<ref name="Brill" />
|ethnicity =
|region =
|denomnation = [[سنی]]
|Maddhab = [[Shafi'i]]<ref name="Spevack 2010 73">{{cite book|last=Spevack|first=Aaron|title=The Archetypal Sunni Scholar: Law، Theology، and Mysticism in the Synthesis of Al-Bajuri |publisher=State University of New York Press|date=2014|isbn=1-4384-5371-X|page=73}}</ref>
|creed = [[Ash'ari]]<ref name="Brill" /><ref name="Spevack 2010 73" />
|main_interests = [[تصوف]]، [[Islamic theology]]، [[فقہ]]، [[Usul al-Fiqh]]
|notable_ideas =
|works =
|influences = [[Ibn Furak]]<ref name="Brill" /><br /> [[Abu Ishaq al-Isfara'ini]]<ref name="Brill" />
|influenced =
}}
{{Sufism|Notable early}}
'''امام ابوالقاسم عبدالکریم بن ہوازن قشیری''' {{رح مذ}} المعروف بہ امام قشیری، (پیدائش: [[376ھ]] بمطابق [[976ء]]/وفات: [[465ھ]] بمطابق [[1072ء]])


== پورا نام ==
== پورا نام ==
سطر 13: سطر 32:


== بیعت ==
== بیعت ==
شیخ ابو علی دقاق {{رح مذ}} کے وعظ میں جانے کا اتفاق ہوا جو اپنے زمانے کے مشہور واعظ تھےجب ان کے اخلاص کو دیکھا تو ان کے حلقہ مریدین میں شامل ہوگئےاور پھر کچھ ہی عرصہ بعد ان سے خرقہ تصوف حاصل کیا۔خراسان میں علم و فضل کے امام اور تصوف کے شیخ تھے۔
شیخ ابو علی دقاق کے وعظ میں جانے کا اتفاق ہوا جو اپنے زمانے کے مشہور واعظ تھےجب ان کے اخلاص کو دیکھا تو ان کے حلقہ مریدین میں شامل ہوگئےاور پھر کچھ ہی عرصہ بعد ان سے خرقہ تصوف حاصل کیا۔خراسان میں علم و فضل کے امام اور تصوف کے شیخ تھے۔

== حصول علم ==
== حصول علم ==
فقہ ابوبکر الطوسی سے پڑھی ابوبکر بن فورک سےعلم اصول حاصل کیا۔
فقہ ابوبکر الطوسی سے پڑھی ابوبکر بن فورک سےعلم اصول حاصل کیا۔
سطر 40: سطر 59:
۔<ref>هدیۃ العارفين أسماء المؤلفين وآثار المصنفين المؤلف: إسماعيل بن محمد أمين بن مير سليم البابانی البغدادی دار إحياء التراث العربي بيروت لبنان</ref>
۔<ref>هدیۃ العارفين أسماء المؤلفين وآثار المصنفين المؤلف: إسماعيل بن محمد أمين بن مير سليم البابانی البغدادی دار إحياء التراث العربي بيروت لبنان</ref>


==حوالہ جات==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}



نسخہ بمطابق 09:23، 15 فروری 2016ء

Muslim scholar
پیدائش376ھ[1]
وفات465ھ[1]
مذہباسلام
فقہShafi'i[2]
مکتب فکرAsh'ari[1][2]
شعبۂ عملتصوف، Islamic theology، فقہ، Usul al-Fiqh

امام ابوالقاسم عبدالکریم بن ہوازن قشیری المعروف بہ امام قشیری، (پیدائش: 376ھ بمطابق 976ء/وفات: 465ھ بمطابق 1072ء)

پورا نام

امام ابوالقاسم عبدالکریم بن ہوازن بن عبد الملک بن طلحہ بن محمد استوائی قشیری نیشاپوری شافعی(376ھ۔ 465ھ / 986ء۔ 1072ء )

نسبت

قشیر بن کعب بن ربیعہ بن عامر بن صعصہ کی طرف نسبت کرتے ہوئے قشیری کہا جاتا ہے۔

ولادت

انکی ولادت ربیع الاول 376ھ نیشا پور کے قریب استواء نامی بستی میں ہوئی اسی وجہ سے نیشاپوری اوراستوائی کہلاتے ہیں۔ ابھی بچے ہی تھے کہ والد کا سایہ سر سے اٹھ گیا اور یتیم کی حیثیت میں پرورش پائی۔

بیعت

شیخ ابو علی دقاق کے وعظ میں جانے کا اتفاق ہوا جو اپنے زمانے کے مشہور واعظ تھےجب ان کے اخلاص کو دیکھا تو ان کے حلقہ مریدین میں شامل ہوگئےاور پھر کچھ ہی عرصہ بعد ان سے خرقہ تصوف حاصل کیا۔خراسان میں علم و فضل کے امام اور تصوف کے شیخ تھے۔

حصول علم

فقہ ابوبکر الطوسی سے پڑھی ابوبکر بن فورک سےعلم اصول حاصل کیا۔

وفات

16 ربیع الاول بروز اتوار 465ھ بمطابق 1072ء نیشا پور میں وفات پائی اور اپنے مرشد کے پہلو میں دفن ہوئے۔

تصنیفات

  • اربعون فِي الحَدِيث.
  • استفاضة المرادات.
  • بلغَة الْمَقَاصِد فِي التصوف.
  • التخبير فِي علم التَّذْكِير فِي مَعَاني اسْم الله تَعَالَى.
  • التَّيْسِير فِي علم التَّفْسِير.
  • عُيُون الاجوبة فِي فنون الاسئلة.
  • الْفُصُول فِي الاصول.
  • كتاب الْمِعْرَاج.
  • لطائف الاشارات فِي تَفْسِير الْقُرْآن.
  • الْمُنْتَهى فِي نكت اولى النهى.
  • نَاسخ الحَدِيث ومنسوخه.
  • نَحْو الْقُلُوب.
  • حَيَاة الارواح وَالدَّلِيل إِلَى طَرِيق الصّلاح.
  • شكاية اهل السّنة بحكاية مَا نالهم من المحنة.
  • منثور الْخطاب فِي شُهُود الالباب.
  • ’’الرسالۃ القشیریہ‘‘ آپ کی مشہور تصانیف ہیں

۔[3]

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت ٹ C.E. Bosworth، E. van Donzel، B. Lewis، Ch. Pellat (1986)۔ Encyclopaedia of Islam (New Edition)۔ Volume V (Khe-Mahi)۔ Leiden، Netherlands: Brill۔ صفحہ: 526۔ ISBN 9004057455 
  2. ^ ا ب Aaron Spevack (2014)۔ The Archetypal Sunni Scholar: Law، Theology، and Mysticism in the Synthesis of Al-Bajuri۔ State University of New York Press۔ صفحہ: 73۔ ISBN 1-4384-5371-X 
  3. هدیۃ العارفين أسماء المؤلفين وآثار المصنفين المؤلف: إسماعيل بن محمد أمين بن مير سليم البابانی البغدادی دار إحياء التراث العربي بيروت لبنان