"مغربی شیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''مغربی شیا''' (Western Xia)
'''مغربی شیا''' (Western Xia)
({{cjkv|c={{linktext|西|夏}}|p=Xī Xià|w=Hsi Hsia}}) جسے '''شی شیا سلطنت''' (Xi Xia Empire)، '''[[تانگوت سلطنت]]''' (Tangut Empire) (تانگوت قوم کی جانب سے) اور '''[[ منیاک]]''' (Minyak) (تبتی قوم کی جانب سے) بھی کہا جاتا ہے [[1038ء]] سے [[1227ء]] تک موجودہ [[چین کے صوبے]] [[نینگشیا]] اور [[گانسو]] کے شمال مغربی، [[چنگھائی]] کے مشرقی، [[شانسی]] کے شمالی، [[شنجیانگ]] کے شمال مشرقی، [[اندرونی منگولیا]] کے جنوب مغربی اور [[بیرونی منگولیا]] کے جنوبی حصوں پر مشتمل تھی۔
({{cjkv|c={{linktext|西|夏}}|p=Xī Xià|w=Hsi Hsia}}) جسے '''شی شیا سلطنت''' (Xi Xia Empire)، '''[[تانگوت سلطنت]]''' (Tangut Empire) (تانگوت قوم کی جانب سے) اور '''[[ منیاک]]''' (Minyak) (تبتی قوم کی جانب سے) بھی کہا جاتا ہے، [[1038ء]] سے [[1227ء]] تک موجودہ [[چین کے صوبے]] [[نینگشیا]] اور [[گانسو]] کے شمال مغربی، [[چنگھائی]] کے مشرقی، [[شانسی]] کے شمالی، [[شنجیانگ]] کے شمال مشرقی، [[اندرونی منگولیا]] کے جنوب مغربی اور [[بیرونی منگولیا]] کے جنوبی حصوں پر مشتمل تھی۔

نسخہ بمطابق 13:17، 15 فروری 2016ء

مغربی شیا (Western Xia) (چینی: 西; پینین: Xī Xià; وید-جائیلز: Hsi Hsia) جسے شی شیا سلطنت (Xi Xia Empire)، تانگوت سلطنت (Tangut Empire) (تانگوت قوم کی جانب سے) اور منیاک (Minyak) (تبتی قوم کی جانب سے) بھی کہا جاتا ہے، 1038ء سے 1227ء تک موجودہ چین کے صوبے نینگشیا اور گانسو کے شمال مغربی، چنگھائی کے مشرقی، شانسی کے شمالی، شنجیانگ کے شمال مشرقی، اندرونی منگولیا کے جنوب مغربی اور بیرونی منگولیا کے جنوبی حصوں پر مشتمل تھی۔