"مغربی شیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 16: سطر 16:
[[زمرہ:سابقہ سلطنتیں]]
[[زمرہ:سابقہ سلطنتیں]]
[[زمرہ:چینی شاہی خاندان]]
[[زمرہ:چینی شاہی خاندان]]
[[زمرہ:مغربی شیا]]

نسخہ بمطابق 13:21، 15 فروری 2016ء

مغربی شیا (Western Xia) (چینی: 西; پینین: Xī Xià; وید-جائیلز: Hsi Hsia) جسے شی شیا سلطنت (Xi Xia Empire)، تانگوت سلطنت (Tangut Empire) (تانگوت قوم کی جانب سے) اور منیاک (Minyak) (تبتی قوم کی جانب سے) بھی کہا جاتا ہے، 1038ء سے 1227ء تک موجودہ چین کے صوبے نینگشیا اور گانسو کے شمال مغربی، چنگھائی کے مشرقی، شانسی کے شمالی، شنجیانگ کے شمال مشرقی، اندرونی منگولیا کے جنوب مغربی اور بیرونی منگولیا کے جنوبی حصوں پر مشتمل تھی۔ اس کا رقبہ اندازا آٹھ سو ہزار مربع کلومیٹر تھا۔ [1][2][3]



حوالہ جات

  1. Wang, Tianshun [王天顺] (1993). Xixia zhan shi [The Battle History of Western Xia] 西夏战史. Yinchuan [银川], Ningxia ren min chu ban she [Ningxia People's Press] 宁夏人民出版社.
  2. Bian, Ren [边人] (2005). Xixia: xiao shi zai li shi ji yi zhong de guo du [Western Xia: the kingdom lost in historical memories] 西夏: 消逝在历史记忆中的国度. Beijing [北京], Wai wen chu ban she [Foreign Language Press] 外文出版社.
  3. Li, Fanwen [李范文] (2005). Xixia tong shi [Comprehensive History of Western Xia] 西夏通史. Beijing [北京] and Yinchuan [银川], Ren min chu ban she [People's Press] 人民出版社; Ningxia ren min chu ban she [Ningxia People's Press] 宁夏人民出版社.

بیرونی روابط