"برقی منفیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: ext:Eletronegativiá
سطر 36: سطر 36:
[[it:Elettronegatività]]
[[it:Elettronegatività]]
[[ja:電気陰性度]]
[[ja:電気陰性度]]
[[ka:ელექტროუარყოფითობა]]
[[ko:전기 음성도]]
[[ko:전기 음성도]]
[[lmo:Eletru-negatività]]
[[lmo:Eletru-negatività]]

نسخہ بمطابق 01:27، 23 جون 2009ء

تین اقسام کے کیمیائی بند جن میں برقی منفیت اھم کردار ادا کرتی ہے
1- سب سے اوپر ؛ ایک ایسا بند جب دونوں جوہروں کی برقی منفیت برابر ہو
2- درمیان ؛ ایک ایسا بند کہ جب ایک جوہر کی برقی منفیت دوسرے کی نسبت تھوڑی زیادہ ہو
3- سب سے نیچے ؛ ایک ایسا بند کہ جب ایک جوہر کی برقی منفیت دوسرے کی نسبت واضع طور پر زیادہ ہو۔
تینوں اقسام کے کیمیائی بند کے نام سبز رنگ میں درج کیۓ گئے ہیں ، مزید وضاحت کے لیۓ مضمون کا متن دیکھیے۔

برقی منفیت (Electronegativity) سے مراد کسی بھی جوہر یا سالمے کی وہ صلاحیت یا اہلیت ہوتی ہے کہ جس کہ زریعۓ وہ کیمیائی بند میں شامل کسی الیکٹرانی جوڑے کو اپنی جانب کشش کرتا ہے۔ اور جیسا کہ ظاہر ہے کہ مختلف اقسام کے کیمیائی بندوں (chemical bonds) میں سب سے اہم فرق ہی اس الیکٹرانی یا برقیہ جوڑے پر کشش کا ہوتا ہے اور اس وجہ سے بجا طور پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ برقی منفیت ہی دراصل اس بات کا تعین کردیتی ہے کہ دو جوہروں کے درمیان جب کوئی کیمیائی بند بنے گا تو وہ کس قسم کا ہوگا، آیونی یا ہمظرفی۔