"ہند یورپی زبانیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 33: سطر 33:
Dotted/striped areas indicate where [[multilingualism]] is common
Dotted/striped areas indicate where [[multilingualism]] is common
}}
}}
'''ہند۔یورپی زبانیں''' (Indo-European Languages) دنیا کا ایک اہم [[خاندانہائے زبان|خاندان السنہ]] ہے۔ اس لسانی گروہ ہیں جس میں آج کی سب سے زیادہ بولے جانے والی زبانیں شامل ہیں۔ یہ ساڑھے چار سو سے کچھ زیادہ زبانوں کا ایک خاندان ہے انھیں ایک خاندان میں ان کی خصوصیات کی بنا پر رکھا گیا ہے۔ ہند۔یورپی زبانوں کے خاندان کے بولنے والوں کی تعداد دنیا میں کسی بھی اور زبانوں کے خاندان کے بولنے والوں سے زیادہ ہے۔ جغرافیائی لحاظ سے بھی زبانوں کا یہ خاندان دنیا کے ایکوسیع رقبہ پر پھیلا ہوا ہے۔ <ref name="ethnologue.com">[http://www.ethnologue.com/ ایتھنولوگ: دنیا کی زبانیں از گورڈن ریمونڈ، ٹیکساس ایس۔آئی۔ایل انٹرنیشنل، 2005{{ء}}]</ref>
'''ہند۔یورپی زبانیں''' (Indo-European Languages) دنیا کا ایک اہم [[خاندانہائے زبان|خاندان السنہ]] ہے۔ اس لسانی گروہ میں آج کی سب سے زیادہ بولے جانے والی زبانیں شامل ہیں۔ یہ ساڑھے چار سو سے کچھ زیادہ زبانوں کا ایک خاندان ہے۔ انھیں ایک خاندان میں ان کی خصوصیات کی بنا پر رکھا گیا ہے۔ ہند۔یورپی زبانوں کے خاندان کے بولنے والوں کی تعداد دنیا میں کسی بھی اور زبانوں کے خاندان کے بولنے والوں سے زیادہ ہے۔ جغرافیائی لحاظ سے بھی زبانوں کا یہ خاندان دنیا کے ایک وسیع رقبہ پر پھیلا ہوا ہے۔ <ref name="ethnologue.com">[http://www.ethnologue.com/ ایتھنولوگ: دنیا کی زبانیں از گورڈن ریمونڈ، ٹیکساس ایس۔آئی۔ایل انٹرنیشنل، 2005{{ء}}]</ref>


اس خاندان کی اہم زبانیں [[اردو]]، [[بنگلہ|بنگالی]]، [[ہندی]]، [[پنجابی زبان|پنجابی]]، [[پشتو]]، [[فارسی]]، [[کردش|کردی]]، [[روسی]]، [[آلمانی]]، [[فرانسیسی]]، [[ڈینسک]]، [[ولندیزی زبان|ولندیزی]] اور [[انگریزی زبان|انگریزی]] ہیں۔
اس خاندان کی اہم زبانیں [[اردو]]، [[بنگلہ|بنگالی]]، [[ہندی]]، [[پنجابی زبان|پنجابی]]، [[پشتو]]، [[فارسی]]، [[کردش|کردی]]، [[روسی]]، [[آلمانی]]، [[فرانسیسی]]، [[ڈینسک]]، [[ولندیزی زبان|ولندیزی]] اور [[انگریزی زبان|انگریزی]] ہیں۔

نسخہ بمطابق 10:33، 22 فروری 2016ء

ہند۔یورپی زبانیں
جغرافیائی
تقسیم:
سولہویں صدی سے پہلے: یورپ، مغربی، وسط اور جنوبی ایشیاء؛ آجکل: عالمگیر
لسانی درجہ بندی:دنیا کے سب سے بڑے لسانی خاندانوں میں سے ایک
سابقہ اصل-زبان:پروٹو ہند۔یورپی
ذیلی تقسیمات:
آیزو 639-2 / 5:ine
گلوٹولاگ:indo1319[1]
{{{mapalt}}}
Present-day native distribution of Indo-European languages, within their homeland of Eurasia:
  Celtic
  Non-Indo-European languages
Dotted/striped areas indicate where multilingualism is common

ہند۔یورپی زبانیں (Indo-European Languages) دنیا کا ایک اہم خاندان السنہ ہے۔ اس لسانی گروہ میں آج کی سب سے زیادہ بولے جانے والی زبانیں شامل ہیں۔ یہ ساڑھے چار سو سے کچھ زیادہ زبانوں کا ایک خاندان ہے۔ انھیں ایک خاندان میں ان کی خصوصیات کی بنا پر رکھا گیا ہے۔ ہند۔یورپی زبانوں کے خاندان کے بولنے والوں کی تعداد دنیا میں کسی بھی اور زبانوں کے خاندان کے بولنے والوں سے زیادہ ہے۔ جغرافیائی لحاظ سے بھی زبانوں کا یہ خاندان دنیا کے ایک وسیع رقبہ پر پھیلا ہوا ہے۔ [2]

اس خاندان کی اہم زبانیں اردو، بنگالی، ہندی، پنجابی، پشتو، فارسی، کردی، روسی، آلمانی، فرانسیسی، ڈینسک، ولندیزی اور انگریزی ہیں۔

ہند۔یورپی زبانوں کی فہرست

ہند۔یورپی زبانوں کی فہرست درج ذیل ہے۔ اس میں ایتھنولوگ کی خاندان بندی کو مدِنظر رکھا گیا ہے[2] مگر اناطولیائی زبانوں اور تخارستانی زبانوں کا اضافہ کیا گیا ہے جو اب ناپید ہیں اور ایتھنولوگ میں ان کا ذکر نہیں ہے۔

قدیم امریکی زبانیں (Amerind Languages)
شمار خاندانِ زبان انگریزی نام زبانیں مع علاقہ / ذیلی خاندان مع زبانوں کی تعداد
1 آرمینیائی زبانیں Arminian languages آرمینیائی (آرمینیا)
2 اطالوی زبانیں Italic languages لاطینی۔فالسکنی زبانیں (1)، رومی زبانیں (47)
3 البانوی زبانیں Albanian langauges جیگ البانوی (شمالی البانیہتوسک البانوی (جنوبی البانیہ)
4 اناطولیائی زبانیں (ایتھنولوگ میں شامل نہیں) Anatolian languages ھیتی (قدیم اناطولیہ۔ ناپید)، لووی (قدیم اناطولیہ۔ ناپید)، پالائی (قدیم اناطولیہ۔ ناپید)، لیکیائی (قدیم ایشیائے کوچک۔ ناپید)، لیدیائی (قدیم اناطولیہ۔ ناپید)، کاریائی (قدیم اناطولیہ۔ ناپید)، پیسیدیائی (قدیم اناطولیہ۔ ناپید)، میلیائی (قدیم اناطولیہ۔ ناپید)، میسیائی (قدیم اناطولیہ۔ ناپید)، کاپادوکیائی (قدیم اناطولیہ۔ ناپید)، پافلگونیائی (قدیم اناطولیہ۔ ناپید)
5 بالٹکی زبانیں Baltic languages مشرقی بالٹکی زبانیں (2)، مغربی بالٹکی زبانیں (1)
6 تخارستانی زبانیں (ایتھنولوگ میں شامل نہیں) Tocharian languages مشرقی تخارستانی زبانیں (2)، مغربی تخارستانی زبانیں (1)
7 جرمنیہ زبانیں Germanic languages مشرقی جرمنیہ زبانیں (1)، شمالی جرمنیہ زبانیں (11)، مغربی جرمنیہ زبانیں (41)
8 سلافیہ زبانیں Slavic languages مشرقی سلافیہ زبانیں (4)، جنوبی سلافیہ زبانیں (7)، مغربی سلافیہ زبانیں (8)
9 سلتکی زبانیں Celtic languages براعظمی سلتکی (6)، جزائری سلتکی (1)
10 ہند۔ایرانی زبانیں Indo-Iranian languages ہند۔آریائی زبانیں (219)، ایرانی زبانیں (87)، غیر متعین ہند۔ایرانی زبانیں (2)
11 یونانیہ زبانیں Greek Languages اتیکائی یونانی زبانیں (5)، ڈوریائی یونانی زبانیں (1)

مزید دیکھیں

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Indo-European"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
  2. ^ ا ب ایتھنولوگ: دنیا کی زبانیں از گورڈن ریمونڈ، ٹیکساس ایس۔آئی۔ایل انٹرنیشنل، 2005ء