"ولایت توزر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
clean up, replaced: ← using AWB
م Tahir mq نے صفحہ توزر کو بدون رجوع مکرر بجانب ولایت توزر منتقل کیا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 14:56، 22 فروری 2016ء

توزر، تیونس

توزر تیونس کے چوبیس صوبوں میں سے ایک صوبہ ہے۔ یہ تیونس کے مغرب میں واقع ہے۔ اس کی سرحدیں الجزائر سے ملتی ہیں۔ اس کا کل رقبہ تقریباً 4،719 کلومیٹر ہے اور اس کی آبادی 2004ء کی مردم شماری کے مطابق 98،000 نفوس پر مشتمل ہے۔ اس کا صدر مقام توزر ہے۔