"الباحہ علاقہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
م clean up, replaced: ← using AWB
م Tahir mq نے صفحہ صوبہ الباحہ کو بجانب الباحہ علاقہ منتقل کیا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 12:10، 23 فروری 2016ء

صوبہ الباحہ
[[Image:|280px]]
عمومی معلومات
صوبہ کا صدر مقام الباحہ
صدر صوبہ (امیر) محمد بن سعود بن عبدالعزيز
رقبہ 15,000 (گیارہواں) مربع کلومیٹر
آبادی 459,200 (دسواں)


الباحہ (عربی: منطقة الباحة) جنوبی سعودی صوبہ ہے جسکے مشرق میں سعودی صوبہ عسیر واقع ہے جبکہ باقی تین اطراف شمال، مغرب اور جنوب سے صوبہ الحجاز سے گھرا ہوا ہے۔ صوبہ کا کل رقبہ 15,000 مربع کلومیٹر اور آبادی لگ بھگ 459,200 (1999ء) ہے۔ صوبائی صدرمقام صوبہ کے نام پر ہے شہر الباحہ ہے، دوسرا اہم شہر بلجرشي (Baljorashi) ہے، جہاں مشہور زمانہ قدیم منڈی "سوق السبت (sooqe as-sabt)" (اردو: ہفتہ بازار) لگائی جاتی ہے۔ منڈی یا بازار کس زمانہ سے لگایا جا رہا ہے کسی کو معلوم نہیں تاہم بازار کا آغاز نماز فجر کے بعد ہی صبح پانچ بجے کر دیا جاتا ہے، اور کاروبار دوپہر تک جاری رہتا ہے۔ پورے علاقہ کے لوگ ہاتھ سے بنی اشیاء کی خریدوفروخت کرتے ہیں۔ علاقہ کے دیگر اہم شہروں میں طائف (Taifبیشا (Beeshaابہا (ابھا)، اور الکنفندہ (Al Qunfunda) شامل ہیں۔ علاقہ میں رہائشی قبائل میں غمد (Ghamid) اور ظہران (ظہران) شامل ہیں۔

مزید پڑھیں

سعودی عرب کے صوبے

حوالہ جات