"جزیرہ نما ملائیشیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏حوالہ جات: clean up, replaced: ایشیاء ← ایشیا using AWB
سطر 13: سطر 13:


[[زمرہ:ملایا]]
[[زمرہ:ملایا]]
[[زمرہ:ایشیاء کے جزیرہ نما]]
[[زمرہ:ایشیا کے جزیرہ نما]]
[[زمرہ:جغرافیہ ملائیشیا]]
[[زمرہ:جغرافیہ ملائیشیا]]
[[زمرہ:ملائیشیا]]
[[زمرہ:ملائیشیا]]

نسخہ بمطابق 10:19، 29 فروری 2016ء

جزیرہ نما ملائیشیا

جزیرہ نما ملائیشیا (Peninsular Malaysia) (مالے: Semenanjung Malaysia) جسے مغربی ملائیشیا (West Malaysia) بھی کہا جاتا ہے ملائیشیا کا ایک حصہ ہے۔

شمال میں یہ تھائی لینڈ سے ایک زمین سرحد سے جڑا ہوا ہے۔ جنوب میں سنگاپور کا جزیرہ واقع ہے۔ مغرب میں آبنائے ملاکا کے پار سماٹرا (انڈونیشیا) کا جزیرہ ہے۔ مشرقی ملائیشیا (جزیرہ بورنیو پر) بحیرہ جنوبی چین کے پار مشرق میں واقع ہے۔

مزید دیکھیے

مشرقی ملائیشیا

حوالہ جات