"ہنری پنجم شاہ انگلستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 35: سطر 35:


{{انگریز، اسکاٹش اور برطانوی شاہی حکمران}}
{{انگریز، اسکاٹش اور برطانوی شاہی حکمران}}
{{انگریز شاہی حکمرانان}}


[[زمرہ:فرانسیسی نژاد انگریز شخصیات]]
[[زمرہ:فرانسیسی نژاد انگریز شخصیات]]

نسخہ بمطابق 08:14، 9 مارچ 2016ء

ہنری پنجم
Henry V
فہرست انگریز شاہی حکمرانان; لارڈ آئر لینڈ (مزید...)
20 مارچ 1413 – 31 اگست 1422
پیشروہنری چہارم
جانشینہنری ششم شاہ انگلستان
شریک حیاتCatherine of Valois
ش. 1420; بیوہ. 1422
نسلہنری ششم شاہ انگلستان
خاندانخاندان لنکاسٹر
والدہنری چہارم شاہ انگلستان
والدہMary de Bohun
پیدائش9 اگست 1386[1]
مانماؤتھ قلعہ, مانماؤتھ, ویلز
وفات31 اگست 1422[1] (عمر 36)
شاتیو دے وانسین، وینسین، مملکت فرانس
تدفینویسٹمنسٹر ایبی، لندن، مملکت انگلستان
مذہبرومن کیتھولک

ہنری پنجم (Henry V) شاہ انگلستان تھا جس نے 1413ء سے 1422ء میں اپنی موت تک حکومت کی۔ وہ خاندان لنکاسٹر کا دوسرا بادشاہ تھا۔ شارل ششم اپنے بیٹے شارل ہفتم کو 1420ء میں عاق کر دیا تھا اور ہنری پنجم اور اس کے ورثاء کو تاج فرانس کا جائز جانشین قرار دے دیا تھا۔ اور اسی دوران فرانس میں خانہ جنگی بھی شروع ہو چکی تھی۔ شارل ہفتم کا اپنے دربار کو بوغج دریائے لوار کے جنوب میں منتقل کرنے کے بعد اسے تحقیراً شاہ بوغج کہا جاتا تھا کیونکہ اس کا اقتدار شہر کے ارد گرد کے علاقوں میں ہی باقی رہ گیا تھا۔ تاہم اس کی سیاسی اور فوجی صورتحال جون آف آرک ایک روحانی رہنما کے طور پر ساتھ آنے سے ڈرامائی طور پر بہتر ہو گئی۔ اور آخر کار وہ فرانسیسی علاقہ جات واپس حاصل کرنے میں کامیاب ہوا۔

بیرونی روابط

  • Henry V (official website)، UK: British Monarchy .
  • Felipe Fernandez-Armesto، The Myth of Henry V، UK: BBC .
  • J Endell Tyler، Henry of Monmouth: Memoirs of Henry the Fifth، Project Gutenberg .
  • "Henry V"، Plantagenets (illustrated history)، UK: English monarchs .
  • کتب خانوں (ورلڈکیٹ کی فہرست کتب) میں ہنری پنجم شاہ انگلستان کا تعارف یا تصنیفات
  • BBC Radio 4 Great Lives on Henry V - listen online: http://www.bbc.co.uk/programmes/b00p62v6
  1. ^ ا ب Christopher Allmand (September 2010)۔ "Henry V (1386–1422)"۔ Oxford Dictionary of National Biography۔ Oxford, England, UK: Oxford University Press۔ doi:10.1093/ref:odnb/12952