"رے (شہر)" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 5: | سطر 5: | ||
==حوالہ جات== |
==حوالہ جات== |
||
{{حوالہ جات}} |
{{حوالہ جات}} |
||
[[زمرہ:شاہراہ ریشم کے آباد مقامات]] |
|||
[[زمرہ:شیعہ مقدس مقامات]] |
نسخہ بمطابق 05:20، 10 مارچ 2016ء
اس مضمون یا قطعے کو ری میں ضم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ |
رے شمالی ایران کا تاریخی شہر ہے، تہران کے نواح میں اس قدیم شہر کے کھنڈرات پائے جاتے ہیں اس شہر کی بنیادفيروز ابن يزدجرد نے رکھی جسکانام رام فيروز رکھا امیر المومنین عمر بن خطاب کے زمانے میں اس کا نام رے تھا جب آپ نے 20ھ میں عمار بن یاسر جو کوفہ کے عامل تھے فتح نہاوند کے دوماہ بعد یہ لکھا کہ عروة بن زيد الخيل الطائی کو آٹھ ہزار کے لشکر کے ساتھ رے کی طرف روانہ کریں ۔ جسے منگولوں (تاتاریوں) نے 1220ء میں برباد کر دیا تھا۔ ہارون الرشید اسی رے میں پیدا ہواتھا، بہت سے علماء کا تعلق رے سے تھا جن میں مشہور طبیب ابوبکر محمد بن زکریا الرازیمتوفی 311ھ اور امام فخر الدین رازیاورعبد الرحمن بن محمد بن ادريس ابو محمد ابن ابو حاتم الرازی شامل ہیں۔[1][2]