"17 اکتوبر" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←وفات: اضافہ مواد، درستی املا |
|||
سطر 13: | سطر 13: | ||
== وفات == |
== وفات == |
||
⚫ | |||
[[1998ء]] - [[حکیم محمد سعید]]، |
|||
*{{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}}- [[2009ء]]-[[وحید قریشی |ڈاکٹر وحید قریشی ]] ( [[اردو]] کے ممتاز [[محقق]]، [[نقاد]]، [[شاعر]]، ماہرِ [[لسانیات]] اور پروفیسر ایمریطس) بمقام [[لاہور]] |
|||
⚫ | |||
== تعطیلات و تہوار == |
== تعطیلات و تہوار == |
||
نسخہ بمطابق 06:30، 11 مارچ 2016ء
15 اکتوبر | 16 اکتوبر | 17 اکتوبر | 18 اکتوبر | 19 اکتوبر |
واقعات
- 1980ء (بمطابق 7 ذوالحجۃ 1400ھ) کو ڈاکٹر طاہرالقادرینے اسلامی تجدیدی و احیائی تحریک تحریک منہاج القرآن کا لاہور پاکستان سے آغاز کیا۔
- 1918ء ۔۔۔۔ یوگو سلاویہ میں جمہوریت قائم ہوئی۔ [1]
- 1951ء ء۔۔۔۔ وزیراعظم خان لیاقت علی خان کا جسدِ خاکی کراچی لایا گیا جہاں اُنہیں قائد ِ اعظم کی لحد کے نزدیک دفن کیا گیا۔ [1]
- 1956ء ء۔۔۔۔ کراچی میں ہونے والے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو نووکٹوں سے ہرادیا۔ [1]
- 1957ء ۔۔۔۔ ابراہیم اسماعیل چندریگر پاکستان کے وزیراعظم مقرر ہوئے۔ [1]
- 1979ء ۔۔۔ ۔ بین الاقوامی فلاحی کارکن مدر ٹریسا کو نوبل انعام دیا گیا۔ [1]
ولادت
- 1927ء سلسلہ عظیمیہ کے مرشد و مربی خواجہ شمس الدین عظیمی کی ولادت
وفات
- - 1998ء - ، پاکستان کے مایہ ناز حکیم، جامعہ ہمدرد کے چانسلر، دانشور اور سابق گورنر سندھحکیم محمد سعید کو کراچی میں ہمدرد دواخانہ آرام باغ کے باہر وحشیانہ فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ [1]
- - 2009ء-ڈاکٹر وحید قریشی ( اردو کے ممتاز محقق، نقاد، شاعر، ماہرِ لسانیات اور پروفیسر ایمریطس) بمقام لاہور