"آبنائے کرچ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:جغرافیہ
سطر 9: سطر 9:
[[زمرہ:یوکرین میں اجسام آب]]
[[زمرہ:یوکرین میں اجسام آب]]
[[زمرہ:بین الاقوامی آبنائے]]
[[زمرہ:بین الاقوامی آبنائے]]

[[زمرہ:جغرافیہ|کرچ]]
[[زمرہ:آبنائے|کرچ]]
[[زمرہ:آبنائے|کرچ]]

نسخہ بمطابق 17:53، 25 مارچ 2016ء

آبنائے کرچ کا خلائی منظر

آبنائے کرچ بحیرہ اسود اور بحیرہ ازوف کو منسلک کرنے والی ایک بحری گذرگاہ ہے جو یوکرین کے خود مختار جمہوریہ کریمیا میں واقع ہے۔

یہ آبنائے 4.5 سے 15 کلومیٹر تک چوڑی اور 18 میٹر گہری ہے۔ اس کے کنارے سب سے اہم بندرگاہ کرچ ہے۔