"نقشہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link FA}}, it is now given by wikidata
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:جغرافیہ
سطر 16: سطر 16:
[[زمرہ:ترسیم کشی]]
[[زمرہ:ترسیم کشی]]
[[زمرہ:مساحیات]]
[[زمرہ:مساحیات]]
[[زمرہ:جغرافیہ]]

نسخہ بمطابق 17:54، 25 مارچ 2016ء

عالمی تقشہ، 1689

نقشہ (Map) ایک علاقے کی بصری نمائندگی کرتا ہے۔ بہت سے نقشے جامد دو جہتی ہوتے ہیں، تین جہتی جو کہ ہندسی طور پر درست (یا تقریبا درست) نمائندگی کرتے ہیں اور دیگر متحرک یا انٹرایکٹو بھی ہو سکتے ہیں۔

اقسام نقشہ

  • اٹلس (Atlas)
  • موضوعی نقشہ (Thematic map)
  • جغرافیائی مطالعہ نقشہ (Topographic map)
  • نقشہ راہ (Street map)
  • موسمیاتی نقشہ (Weather map)
  • سیاسی نقشہ (Political map)

حوالہ جات