"سامراجیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (3) using AWB
سطر 10: سطر 10:
{{Commonscat|Imperialism}}
{{Commonscat|Imperialism}}


[[زمرہ:فوج کشیاں]]
[[زمرہ:اقتصادی نظریات]]
[[زمرہ:اقتصادی نظریات]]
[[زمرہ:تاریخ استعماریت]]
[[زمرہ:تاریخ استعماریت]]

نسخہ بمطابق 20:14، 25 مارچ 2016ء

ایک ملک کی سرحدوں سے باہر جاکے دوسرے ملک کے اختیارات پر دخل اندازی کرنے کے عمل کو سامراجیت کہتا ہے ۔ یہ دخل اندازی جغرافیائی ، سیاسی یا اقتصادی طور پر ہو سکتی ہے ۔ کسی ملک یا کسی خطّے کو اپنے سیاسی اختیار میں لاکے وہاں کے باشندوں کو مختلف حقوق سے محروم کرنا ، اِس نظام کا سب سے ظاہری صورت ہے ۔ نوآبادیات کے ذریعہ اپنے سامراج کو وسعت دینے والا یہ نظام ، نامناسب اقتصادی ، تہذیبی اور جغرافیائی مسائل پیدا کرتا ہے ۔ قدیم چینی سامراج اور سکندر کا یونانی سامراج سے جدید امریکی سامراجیت تک اس کی مثالیں بہت ہیں ۔ ۱۹ ویں صدی کے نصفِ اوّل سے ۲۰ ویں صدی کے نصفِ اوّل تک کے زمانے کو زمانۂ سامراجیت کے نام سے معروف ہے ۔ برطانیہ ، فرانس ، اطالیہ ، جاپان ، امریکہ وغیرہ ممالک نے اس زمانے میں عالمی پیمانے پر نوآبادیات قائم کئے ۔

ممالک جو برطانوی سامراج کے ماتحت تھا

مزید دیکھیئے