"عبد العزیز الحلوانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:
== تصنیفات==
== تصنیفات==
ان کی تصنیفات یہ ہیں؛
ان کی تصنیفات یہ ہیں؛
* [[المبسوط]](فقہ کی کتاب ہے)
* [[المبسوط]](فقہ کی کتاب)
* النوادر فی الفروع
* النوادر فی الفروع
* الفتاوى فی الفروع
* الفتاوى فی الفروع

نسخہ بمطابق 11:37، 3 اپریل 2016ء

ابو محمدعبد العزیز حلوانی (المتوفیٰ 448ھ= 1056ء)
پورا نام عبد العزيز بن احمد بن نصر بن صالح الحلوانی البخاری ہے۔کنیت ابو محمد، لقب شمس الائمہ ہے۔ فقہ حنفی کے بہت بڑے فقیہ حلوانی حلوا فروخت کرنے کی طرف نسبت ہے اور بعض اوقات حلوائی کہا جاتا ہے۔ بخارا میں اپنے وقت کے حنفیہ کے امام تھے۔ کش میں انتقال ہوا اور بخارا مین تدفین ہوئی ۔

تصنیفات

ان کی تصنیفات یہ ہیں؛

  • المبسوط(فقہ کی کتاب)
  • النوادر فی الفروع
  • الفتاوى فی الفروع
  • شرح ادب القاضی امام ابو يوسف[1]

حوالہ جات

  1. موسوعہ فقہیہ ،جلد اول صفحہ 457، وزارت اوقاف کویت، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا